06/06/2026
لبنانی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جوزف عون فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف ، چیف آف ڈیفنس فورسز کی دعوت پر پاکستان روانہ🇵🇰🇱🇧۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Mar Khor update, Armed forces, Peshawar.
🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لَاالٰہ اِلّا اللّٰہ🇵🇰
☠️Mar Khor update☠️
☠️ضربِ فتنہ الخوارج &شر پسند عناصر☠️
☠️دشمن کےگھرمیں گھس کرمارنا مارخورکاکام ہے☠️
06/06/2026
لبنانی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جوزف عون فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف ، چیف آف ڈیفنس فورسز کی دعوت پر پاکستان روانہ🇵🇰🇱🇧۔
اس آپریشن میں فتنہ ۔۔۔الخوا۔۔۔رج ٹٹی پی ، پنجاب کا گورنر جنرل ہیوی کمانڈر عمر معاویہ ساتھی سمیت جہنم واصل ہوا۔
کے پی،پنجاب تونسہ وہوا بارڈر پر سیکورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن ۔
کمانڈر سمیت2خوارج جہنم واصل متعدد زخمی 👇۔
الحمد للّٰہ گزشتہ روز اینٹلیجنس آپریشن کے دوران مزید تین خوارج اس علاقے میں گرفتار کیۓ ہیں ، انشاء اللّٰہ جلد میڈیا کے سامنے لائینگے
بلوچستان پنجگور میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن ۔
6 فتنہ الہندوستان سرمچانڈوں جہنم واصل ۔
ضلع مہمند شیخ بانڈہ میں گزشتہ روز مرد مجاہدوں کا خارجیوں پر یلغار کی فوٹیج ۔
04/06/2026
الحمد للّٰہ!
ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
انٹیلیجنس آپریشن میں خودکش بمبار سمیت 2 خوا۔۔۔۔رج جہ۔۔۔۔نم واصل اور اسلحہ و خودکش جیکٹ قبضے میں لے لی گئی۔
سلام ہمارے جوانوں کو جو ہر وقت وطن کے دفاع میں مصروف ہیں 🇵🇰
پیکچر دیکھنے کیلئے واٹس ایپ چینل فالو کریں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbBUF1n42DcZ5XNlMF2x
04/06/2026
ضلع بنوں تھانہ میریان، خنی کلہ میں 23 مئی کو کیے گئے آپریشن میں زخمی ہونے والا خوا.....رجی عاصم زمان عرف فدائی ولد حبیب زمان سکنہ آزاد کالونی، حدود تھانہ ککی، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جہ....نم واصل ہو گیا۔
اس کامیاب آپریشن میں 30 سے زائد خوا...رج جہ....نم واصل ہوئے، جن میں 16 افغانی بھی شامل تھے۔
اب تک 25 خوا۔۔۔رج کی تصاویر منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے محافظوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ملک دشمن عناصر کو نیست و نابود کرے آمین 🤲.
02/06/2026
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اب تک کی اطلاعت کے مطابق کوئٹہ ٹرین حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کمانڈر سمیت 20 سے زائد فتنہ الہندوستان بی ایل اے سرمچانڈوں جہ،،نم واصل کر دیۓ ہیں ، آپریشن جاری اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲.
01/06/2026
شمالی وزیرستان میران شاہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری
13 خوا۔۔۔۔رجی جہ۔۔۔۔نم واصل متعدد زخمی ، اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲.
https://whatsapp.com/channel/0029VbBUF1n42DcZ5XNlMF2x