07/06/2026
الحمدللہ! عوامی خدمت کا سفر جاری ہے
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا شیر علی آفریدی کی فنڈ سے یونین کونسل ماشوگگر وی سی 20 میں فرش بندی کا کام جاری
مختلف گلیوں کی پختگی کا کام مکمل جس پر علاقہ عمائدین کا ایم پی اے شیر علی آفریدی کا شکریہ ادا کیا
07/06/2026
الحمدللہ! عوامی خدمت کا سفر جاری ہے
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا شیر علی آفریدی کی فنڈ سے یونین کونسل متنی وی سی چچوخیل میں فرش بندی کا کام جاری
07/06/2026
عمران خان کی رہائی کی خاطر 7جون کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں
06/06/2026
جیت کا نشان عمران خان
7جون ظلم کا بدلہ ووٹ سے
06/06/2026
عوام کی خدمت ہمارہ نصب العین ہے
ایم پی اے وڈیڈک چئیرمین شیر علی افریدی کی فنڈ سے حلقہ پی کے 77 میں مختلف یونین کونسلز میں خراب ٹرانسفارمر کی مرمت کرکے دوبارہ نصب کردیا گیا
اہلیان علاقہ کی جانب سے ایم پی اے وڈیڈک چئیرمین شیر علی افریدی کا شکریہ ادا کیا گیا
04/06/2026
الحمدللہ! عوامی خدمت کا سفر جاری ہے
یونین کونسل مشوگگر VC28 میں فرش بندی کا کام ایم پی اے پی کے 77 و چیئرمین ڈیڈک پشاور جناب شیر علی آفریدی کے خصوصی فنڈ سے جاری ہے
02/06/2026
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا شیر علی آفریدی بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔
اس موقع پر صوبائی وزراء، دیگر پارلیمنٹیرینز، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود ہے