18/05/2026
*کوئٹہ*
*تھانہ نیو سریاب کے ایریا سریاب مل سکول نزد صدام پھاٹک پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مسمی سہیل احمد ولد محمد ارشد قوم بلغانی بلوچ ساکن سریاب مل کو موقع پر جاں بحق کردیا۔۔۔ملزمان موقع سے فرار ہو گئے مسمی برائیٹ گڈز اسکول کے ڈائریکٹر تھے۔۔۔ زرائع*
31/05/2025
تلاش گمشدہ
محمد عمر ولد ظفر اقبال اج دوپیر 1:30 بجے گھر سے نکلا ہے جو سٹیشن روڈ، سریاب ملز، نزد درخانی سکول رہتا ہے جس کو بھی ملے درخانی سکول پہنچا ئے شکریہ
20/05/2025
Tehsildar and Naib Tehsildar result expected Today at 4:PM
01/05/2025
Residential School for Preteens Are Torture Cells!
01/05/2025
سریاب روڈ، کے اکثر بورڈنگ اسکولز میں بچوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کے حوالے سے سنگین خدشات جنم لے رہے ہیں۔ ہراسانی، تمسخر اور ذہنی و جسمانی بدسلوکی کی رپورٹس انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ بچوں کی ذہنی و جذباتی صحت نہایت حساس ہوتی ہے، اور والدین سے طویل جدائی ان کی شخصیت، خود اعتمادی اور نفسیات پر گہرے منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔حکومت کو چاہئے ایسے تعلیمی نظام پر فوری نظرثانی کی جائے، اور والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی جذباتی آسودگی، ذہنی سکون اور بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے متبادل اور محفوظ تعلیمی مواقع تلاش کریں
20/04/2025
They are being killed with bombs not Hunger, They don't need donation They need our Armies!
18/04/2025
Quetta me Sindh Aur janoobi punjab ke Bhikarion ke Aanay ka Waqt Hua Chahta Hy,