31/05/2026
خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
سینئر نائب صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پاکستان کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں (انا للہ وانا الیہ راجعون)
ان کی نماز جنازہ ان کی آبائی گاؤں سنکھترہ ، تحصیل ظفرووال، ضلع نارووال میں بوقت9:30 بجے رات آج مورخہ 31 مئی 2026 کو ادا کی جاۓ گی۔
سوگواران: خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
سینئر نائب صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
بلال خالد سندھو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
رابطہ : 03334248328

30/05/2026
29/05/2026
29/05/2026
29/05/2026
28/05/2026