Raja Fazal Zahid

Raja Fazal Zahid

Share

Successor of the Numberdar Raja Jahangir (Late)
Focal Person UC-22
President Anjman-e-tajran Al kidmat Tajar Group Dhoke Kala Khan UC-22

Photos from Raja Fazal Zahid's post 11/06/2026

آج فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد اور راجہ محمد عمر نے ڈھوک کالاخان کے تینوں ٹیوب ویل کے سارے وال چینج کروائے ۔ ڈھوک کالا خان ٹیکسی سٹینڈ والا ٹیوب ویل ۔ لیپٹن ہوٹل والا ٹیوب ویل ۔ جناح ٹائون والا ٹیوب ویل ۔ دو دن میں انشااللہ تینوں ٹیوبویل کا پریشر ٹھیک ہو جائے گا ۔ تینوں ٹیوب ویل کا کام جلدی کروانے پر جناب وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف صاحب اور چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد حنیف صاحب شکریہ ادا کرتے ہیں

10/06/2026

"وطن کی مٹی گواہ رہنا، تیرے محافظوں نے تجھ پر اپنی جانیں نچھاور کر کے وفا کی لازوال داستان رقم کی ہے۔" 🇵🇰🌹

Photos from Raja Fazal Zahid's post 08/06/2026

قیوم آباد ٹیوب ویل کے لیئے نائٹ شفٹ میں بھی کام کیا جا رہا ہے کے گندہ پانی مکس ہو رہا ہے لیکج کی وجہ سے وہ فالٹ ٹریس کیا جائے ۔ جس پر RWMC کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Photos from Raja Fazal Zahid's post 08/06/2026

فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد , راجہ عمر اور ساجد مغل صاحب کی نگرانی میں قیوم آباد ٹیوب ویل کا مسلہ ہو رہا ہے کچھ لائنیں خراب تھی وہ ٹھیک کی جا رہی ہیں انشااللہ جلد مسلہ حل ہو جائے گا

05/06/2026
Photos from MPA Raja Hanif Advocate - PMLN's post 05/06/2026
30/05/2026

ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے تحفہ!

وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ورکر کیلئے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان!

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

33. 649310, 73. 088508
Rawalpindi
46300