الحمدللہ! یو سی روات کے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے۔
8 کروڑ روپے کی لاگت سے پانی کی فراہمی کا اہم منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے، جس سے علاقے کے تمام موضع جات میں پانی کی قلت جیسے سنگین مسئلے کا مؤثر حل ممکن ہو سکے گا۔
یہ اہم منصوبہ مریم اورنگزیب صاحبہ کی خصوصی توجہ اور مسلسل کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا، جو عوامی خدمت کے عزم کی واضح مثال ہے۔
انشاءاللہ اس منصوبے کی تکمیل سے عوام کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اور برسوں پرانا مطالبہ پورا ہوگا۔
Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hassan Aurangzeb Abbasi PMLN, Political Party, House # F-780, Satellite Town, Rawalpindi.
نیو مری تا کھلا بٹ روڈ کا افتتاح ایک عظیم کارنامہ ہے!
ہم چیف منسٹر محترمہ مریم نواز شریف، سینئر وزیر مریم اورنگزیب، (MNA: راجہ اسامہ سرور)، اور (MPA: بلال یامین ستی) کے شکر گزار ہیں جنہوں نے علاقے کی دیرینہ محرومی کا ازالہ کیا۔
یہ منصوبہ عوام کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایک اور تحفہ ہے۔ انشاءاللہ مری کی تعمیر و ترقی کا سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
حسن اورنگزیب عباسی نے جنید فاروق عباسی کے ہمراہ حاجی خلیل صاحب کے گھر ٹیچر یونین کے چیئرمین فیاض عباسی اور جنرل سیکرٹری عاطف عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ٹیچر یونین کو درپیش تمام مسائل پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا۔
حسن اورنگزیب عباسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ یونین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
حسن اورنگزیب عباسی نے دفتر عباسی صاحب اور اسامہ فاروق کے ہمراہ جھیکا گلی کے متاثرین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی
چوہدری رضوان کے صاحبزادے اور سابق ڈپٹی میئر چوہدری طارق کے بھتیجے چوہدری سعید احمد کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت۔
حسن اورنگزیب عباسی نے اسامہ فاروق عباسی، ایم ساجد عباسی اور جنید فاروق عباسی کے ہمراہ شرکت کی اور دولہا کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی
لیبر ونگ تحصیل مری کے صدر عبدالواحد عباسی کی بھتیجی اور شکیل عباسی کی صاحبزادی کی رخصتی کے موقع پر حسن اورنگزیب اور اسامہ فاروق عباسی نے شرکت کی
انا للہ و انا الیہ راجعون
راجہ وسیم کے ماموں، راجہ جہانگیر احمد عباسی صاحب کے انتقال پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Attended Kohsar University 1st convocation with Hon Education Minister Punjab Rana Sikander Hayat, Bilal Yameen Satti MPA, Asma Naz Abbasi MPA and Osama Farooq.
Attended the wedding ceremony of Bilal Yameen Satti's ( MPA) daughter.
Wishing her endless happiness✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
42000
