Raja Imran Hussain

Raja Imran Hussain

Share

www.rajaimranhussain.com real warriors

23/06/2026

🏴 8 محرم الحرام – شہادتِ حضرت عباس علمدارؑ 🏴
سلام ہو اُس وفادار علمبردار پر، جس نے کربلا کے تپتے ہوئے ریگزار میں وفا،
شجاعت اور ایثار کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
حضرت عباسؑ نے فرات کے کنارے اپنی پیاس نہیں، بلکہ بچوں کی پیاس کو مقدم رکھا۔ بازو کٹ گئے، مگر علم نہ جھکا۔ نیزوں اور تیروں کی بارش میں بھی آپؑ نے امام حسینؑ سے وفاداری کا حق ادا کیا۔
"بازو کٹا کے سویا دریا کے شیرِ حیدرؑ،
مگر وفا کا پرچم آج بھی سربلند ہے۔"
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ حق اور سچائی کی خاطر ہر قربانی قبول ہے، اور حضرت عباسؑ ہمیں وفا، جرات اور استقامت کا درس دیتے ہیں۔
یا عباسؑ

22/06/2026

🚨 راولپنڈی کے عوام سے پانی بھی چھین لیا گیا؟ 🚨

اسلام آباد سے راولپنڈی کی 10 سے 12 لاکھ آبادی کو فراہم کیا جانے والا پانی بند کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق CDA نے اس پانی کی NOC منسوخ کر دی ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں شہری پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہو گئے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ آخر عام شہریوں کا قصور کیا ہے؟

پہلے ایل پی جی مافیا نے مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا، اور اب پانی جیسی بنیادی ضرورت کو بھی کاروبار بنا کر ٹینکر مافیا کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ اگر عوام کو سرکاری سطح پر پانی نہیں ملے گا تو وہ مجبوراً مہنگے داموں ٹینکر خریدیں گے، جس کا براہِ راست فائدہ مافیا کو پہنچے گا۔

عوام پوچھتی ہے:
🔹 کیا پانی اب صرف امیروں کی سہولت بن کر رہ جائے گا؟
🔹 کیا ریاست کی ذمہ داری نہیں کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرے؟
🔹 آخر ٹینکر مافیا کو فائدہ پہنچانے کے لیے لاکھوں شہریوں کو کیوں سزا دی جا رہی ہے؟
🔹 کیا راولپنڈی کے منتخب نمائندے اس ظلم پر خاموش رہیں گے؟

پانی کوئی عیاشی نہیں، یہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ اگر آج عوام کی آواز نہ سنی گئی تو کل پانی بھی صرف پیسوں والوں کی پہنچ میں ہوگا۔
"پہلے گیس مافیا، پھر بجلی مافیا، اب پانی مافیا — آخر عوام کب تک لٹتی رہے گی؟"
✍️ راجہ عمران حسین
سماجی و سیاسی کارکن | حقوقِ معذوراں کے علمبردار
#راولپنڈی #پاکستان

21/06/2026

تعریف ہی تعریف اور اوپر سے انگلش میں تعریفیں اور فیلڈ مارشل کی سب سے زیادہ تعریفیں اور پھر ان کی وجہ سے میاں صاحب کی تعریفیں, اور اوپر سے انڈیا کو بیوی کا درجہ بھی مل گیا
پنڈی پنڈی ے بابا جی
Good job ,
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

Photos from Raja Imran Hussain's post 19/06/2026

📍 Important Meeting on & (ADWC) – Rawalpindi
A of the for the CM Punjab Assistive Devices & Wheelchair Program (ADWC) was held at the Office of the Deputy Director Social Welfare & Bait-ul-Maal, Rawalpindi.
The meeting reviewed applications and discussed transparent mechanisms for distributing assistive devices and wheelchairs to Persons with Disabilities (PWDs) across Rawalpindi District. The committee reaffirmed its commitment to ensuring accessibility, inclusion, and equal opportunities for all persons with disabilities.
Mr. Raja Imran Hussain, Focal Person (Physically Impaired) for Rawalpindi and CEO of SPRING Association, actively participated in the meeting. As a member of the Scrutiny Committee, I have approved nearly 200 wheelchairs, electric bikes, electric wheelchairs, and other mobility devices. and highlighted the importance of accessible, rights-based support systems for persons with disabilities. and Discuss the issue of employment for people with disabilities and a few ideas for new opportunities

Maryam Nawaz Sharif
1.Chief Executive Officer (Health) (Member SC) DC Office Rawalpindi
2.District Director Rawalpindi-Murree (Rawalpindi and Murree) (Member SC) Technical Education & Vocational Training Authority
3.District Officer (Special Education) (Member SC) DC Office Rawalpindi
4.Mr. Muhammad Murtaza Khan, Assistant Director (HQ), Social Welfare & Bait ul-Maal, Rawalpindi (Secretary SC) and government stakeholders

16/06/2026

عوام کو ریلیف دینے اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے ائی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے وزیر
پنجاب اسمبلی کے ممبران ز کی 900 فیصد اضافہ اس کے لیے نہ ائی این ایف کے پاس جانا پڑتا ہے نہ ہی اس سے پوچھنا پڑتا ہے
قومی اسمبلی کے ممبران کی درخواہوں میں 380 فیصد اضافہ اس کے لیے بھی کچھ نہیں پوچھنا پڑتا ای ایم ایف سے بس غریب کی پینشن کو بڑھانے کے لیے ائی ایم ایف کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

15/06/2026

Peace through dialogue, strength through leadership. Congratulations to the Chief of Army Staff and his team on their continued commitment to regional stability, national security, and a more peaceful future.


゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

15/06/2026

ایک تو اس ملک میں ہر بندے کو نوبل پرائز چاہیے۔ پہلے یہ امریکہ کو ملنا چاہیے تھا اب گھر کے لوگوں کو۔ نوبل پرائز نہ ہوا دیگ کے چاول ہو گے۔۔۔۔ کوئی اور طریقہ ڈھونڈو بھئ ایپریشیٹ کرنے کا۔ اس اعزاز میں ان شخصیات مدعو کر کے دونوں ملکوں میں پرتپاک استقبال کیا جائے اور اور وہاں کے فوجی اعزازات سے نوازا جاتا

15/06/2026

بینظیر انکم سپورٹ ۔۔۔838 ارب مطلب 83 ہزار 8 سو کروڑ روپے۔
اگر ایک فیکٹری 50 کروڑ میں لگتی ہے تو 838 ارب روپے میں 1676 فیکٹریاں لگائی جا سکتی ہیں۔
اگر ایک فیکٹری میں کم سے کم بھی 500 لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے تو 8 لاکھ 38 ہزار لوگوں کو روزگار دیا جا سکتا ہے
لیکن حیرت نہیں ھو گی ہمیں کیونکہ انکی نظر کرم میں we Pakistanis are beggers
اس پروگرام سے روزگار کے مواقع پیدا کریں اور کامیاب روزگار بلکل ویسے ہی جیسے آپ اپنے لیے روزگار کے مواقع بناتے ہیں اور لاس/ گھاٹہ صفر ہوتا ہے۔
وزیراعظم صاحب 8000 کمانے والا اگر امیر ہے تو آپ اس امیری کو اپنائیں آپ اور آپکے وزراء 8000 میں گھر چلائیں۔ کیوں اس عوام کا مذاق اڑاتے ہیں اور اس عوام سیلف ڈیگریٹ کر رہے ہیں۔ عوام سے لائیو آ کر بات کریں تو آپ کو پتہ چلے کہ ان پر کیا بیت رہی ھے۔ آپ نے جو بنیان اور جرابیں پہنی ہوئی ہوتی ہیں انکی قیمت ہی دس ہزار سے زیادہ ہوگی۔

Bilawal Bhutto Zardari
Imran Khan Siddique Jan Mian Shehbaz

14/06/2026

The real cost of inequality. When basic needs are taxed but luxuries are gifted, it's not just economics — it's ethics.
Speak up for dignity, education, and jobs.
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

14/06/2026

"When food is taxed, medicine is taxed, and education is taxed, the poor pay the price while the future pays the cost. Tax luxury, not necessity."

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Office #340 Rania Mall
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00