Before the message reaches the world, it must first transform us. Character, sincerity, and passion give our words true impact.
Islamabad Jamiat
isb_jamait
ممبر سازی کی بوتل کے لیبل کے ساتھ گرمی کے سخت موسم میں عام پبلک میں جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شربت بانٹ رہی ہے۔
21/05/2026
نفس مطمئنہ!
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن میاں مقصود احمد کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، لواحقین آبدیدہ
محنت، حوصلے اور Bano Qabil نے ایک نابینا نوجوان کو بنایا قابل 💙
گریجویشن سرمنی لاہور میں Hafiz Naeem ur Rehman کی شاباش اس کامیابی کو اور خاص بنا گئی
انا للہ وانا الیہ راجعون
تحریک اسلامی کے بہترین اور نایاب مربی، جس نے علامہ اقبال کو گھول گھول کر پیا ہو، جن کے سامنے الفاظ ہاتھ باندھ کر کھڑے ہو جاتے تھے
آج وہ میاں مقصود صاحب ہمیں ہمیشہ کے لیے الوداع کر گئے
20/05/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب، میاں مقصود احمد صاحب انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
