پاکستان میں 70 فیصد طبقہ زراعت سے منسلک ہے پورے وفاقی بجٹ میں زراعت کا لفظ تک نہیں ہے۔ کسان کو آپ نے برباد کر دیا، اُس کی کھاد بیج ڈبل کر دیئے اور فصل کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔۔ MNA شفقت اعوان
Shafqat Abbas Awan
Member National Assembly of Pakistan (MNA) for NA-84 Sargodha-III. Ex President DBA Sargodha 2022
ہم نے 76 سالوں میں جمہوریت کا اتنا سا سفر کیا ہے کہ میرے اس سائیڈ پر بیٹھے ھوئے بھائی عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں یہ فارم 47 کی پیداوار ہیں یہ ﷲ تعالیٰ کے 99 ناموں کی قسم کھائیں کہ یہ فارم 45 سے آئے ہیں
ایم این اے شفقت عباس اعوان NA-84 سرگودھا
تجربہ کار لوگوں کو لا کر مسلط کر دیا گیا جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا یہ لوگ جب فیصلہ کر رہے تھے کہ 8500 کمانے والا امیر آدمی ہے تو ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آئی اور انکا ضمیر بھی ذرا سا ملامت نہیں کیا ۔ 8500 میں دو بچوں کا دودھ تو پورا کر کے دیکھائیں
شفقت عباس اعوان
میرا وہ لیڈر جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا جب آپ نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو ہمارا دل دکھتا ہے،جس نے کرونا میں ملک کو چلایا، جس نے غریب کو مفت علاج دیا، آپ نے سائفر کے آتے اُس کو چلتا کیا۔
ایم این اے شفقت عباس اعوان NA-84 سرگودھا
بے شک قیامِ امام پاک ؑ نظامِ مصطفٰی ﷺ میں بگاڑ کو روکنے اور ہمیں یہ بتانے کیلئے تھا کہ جب جب کوئی یزید کے راستے پر چلے گا تو تمہیں شبیر ؑ کے راستے پر چلنا پڑھے گا خواہ تمہارا سارا کنبہ قربان ہو جائے
شہادت امامِ حسین ؑ پر لاکھوں سلام
مرادِ قلبِ رسول ﷺ، امیر المؤمنین، امام العادلین، خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام
اس حکومت کو نہ شرم ہے اور نہ آنی ہے دوسری بات ان کے بس میں بھی کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے ملک تباہ کردیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا دس ہزار لوگ آگئے تو ملاقات ہوجائے گی اب شرم کریں اپنی عزت بچائیں اور کروائیں ملاقات ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha
40100
