Mustafvi students movement pp 44

Mustafvi students movement pp 44

Share

MSM Tehsil Sambrial Zinda baad

01/12/2023

Sajjad Hussain Butt
مرحومہ خود بھی ہماری تحریکی بہن تھیں ، اور آزادی مارچ اور دھرنے سمیت دیگر پروگراموں میں شرکت فرمایا کرتیں تھیں ، اللّٰہ تعالیٰ دین مبین کے نفاذ کے سلسلے میں ان کی کاوشوں کو ان کے لئے توشہ آخرت بنائے ، اور حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا کی چادر تطہیر کاسایہ اور قرب عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢

ہمارے محترم محمد اقبال صاحب ( سابقہ صدر تحریک منہاج القرآن یوسی حبیب پور) کی اہلیہ محترمہ، اور پیارے بھائی عبد اللّٰہ اقبال صاحب (سابقہ سیکرٹری حلقہ درود وفکر تحصیل سمبڑیال) کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انکی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب قبرستان بابا جی بھبل شاہ رح میں ادا کی جائے گی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سمبڑیال

Want your business to be the top-listed Government Service in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Albarkat Market Morr Sambrial
Sialkot