06/06/2026
یونین کونسل فتح گڑھ میں واسا سیالکوٹ کا عملہ مین ہولز کی صفائی میں مصروفِ عمل ہے۔
واٹر سپلائی اور سیوریج کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔ ہماری ٹیمیں اپنے شہریوں کی سہولت کے لیے مسلسل حاضر ہیں۔
06/06/2026
واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے سرکلر روڈ پر مین ہولز کی صفائی کا کام مسلسل جاری ہے۔
واٹر سپلائی اور سیوریج کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔
05/06/2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ نعیم بشیرصاحب نے ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ سلمان نثار صاحب اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ اقبال منزل سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
دورے کے دوران انہوں نے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ پراجیکٹ کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔
05/06/2026
واسا سیالکوٹ کی جانب سے جاری گرینڈ ڈسلٹنگ آپریشن کے تحت شہاب پورہ روڈ پر سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مون سون بارشوں کے پیشِ نظر مختلف علاقوں میں نالوں اور مین ہولز کی بروقت صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں شہریوں کی سہولت اور خدمت کے لیے فیلڈ میں مسلسل متحرک ہیں۔ واٹر سپلائی یا سیوریج کے حوالے سے شکایات کے لیے فوری طور پر ہماری ہیلپ لائن 1334 پر اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کو یقینی بنایاجا ریا یے۔
05/06/2026
محفوظ شہر، ہمارا عزم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے وژن کے تحت ایم ڈی واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب کی زیرِ نگرانی واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں فیلڈ میں سرگرم عمل۔
واسا سیالکوٹ کی جانب سے شہر میں کھلے مین ہولز پر ڈھکن نصب کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہماری سروے ٹیمیں شہر بھر میں مسلسل نگرانی کر رہی ہیں تاکہ کھلے مین ہولز کی نشاندہی اور رپورٹنگ کو یقینی بنایا جا سکے۔
شہریوں سے درخواست ہے کہ اگر کسی جگہ کھلا مین ہول نظر آئے تو فوری طور پر ہماری ہیلپ لائن 1334 پر اطلاع دیں تا کی بروقت کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔
05/06/2026
مون سون میں شہری اختیاطی تدابیر پر عمل درآمد ضرور کریں
واٹر سپلائی اور سیوریج کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔
05/06/2026
واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر سکر مشین کے ذریعے مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واٹر سپلائی اور سیوریج کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔
05/06/2026
واسا سیالکوٹ کی جانب سے جاری گرینڈ ڈسلٹنگ آپریشن کے تحت پسرور روڈ پر سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مون سون بارشوں کے پیشِ نظر مختلف علاقوں میں نالوں اور مین ہولز کی بروقت صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں شہریوں کی سہولت اور خدمت کے لیے فیلڈ میں مسلسل متحرک ہیں۔ واٹر سپلائی یا سیوریج کے حوالے سے شکایات کے لیے فوری طور پر ہماری ہیلپ لائن 1334 پر اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کو یقینی بنایاجا ریا یے۔
05/06/2026
واسا سیالکوٹ کی جانب سے جاری گرینڈ ڈسلٹنگ آپریشن کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر سیوریج نالوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مون سون بارشوں کے پیشِ نظر مختلف علاقوں میں نالوں اور مین ہولز کی بروقت صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں شہریوں کی سہولت اور خدمت کے لیے فیلڈ میں مسلسل متحرک ہیں۔ واٹر سپلائی یا سیوریج کے حوالے سے شکایات کے لیے فوری طور پر ہماری ہیلپ لائن 1334 پر اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔