Citizen Action Committee Kunri

Citizen Action Committee Kunri

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Citizen Action Committee Kunri, Social service, Grain Market Kunri Taluka Kunri District Umerkot Sindh, Sindh.

31/01/2025
31/10/2024

سٹیزن ایکشن کمیٹی کنری کی جانب سے ہندوں بھائیوں کو دیوالی مبارک ہو۔

29/10/2024

دنیا میں موسمیاتی تبدیلی خدا تعالیٰ کی طرف سے تنبیہ ہے کہ وہ اپنا رخ دنیاوی حصول کی بجائے خداتعالیٰ کی طرف موڑ لیں۔

25/10/2024

تعلقہ ہسپتال کنری میں اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی کمی ہے باربار کی یاد دہانیوں کے باوجود عوام کو سہولتیں فراہم نہیں کی گیں کیوں؟

21/10/2024

نبی سرتھر سے کنری تک روڈ بن رہی ہے۔ اس روڈ کا اختتام کرسچن ہسپتال تک ہوگا ۔ چوک سے خالد چکی تک روڈ بہت نیچے ہے۔

17/10/2024

کنری شہر میں کئی درجن گائیں بیل بچھڑے آوارہ پھرتے ہیں سبزیوں فروٹوں کی دوکانوں اور ریڑھی والے پریشان ہیں۔

03/10/2024

24 ایکڑ پر محیط کنری مرچ منڈی جو کہ آدھی تقرباَ بن چکی تھی اور کام بند ہوگیا تھا گیارہ سال بعد امید جاگی ہے۔

30/09/2024

بلوچستان میں پنجابیوں کو چُن چُن کر قتل کیا جارہا ہے بلوچ قوم کی پنجابیوں سے نفرت کا سبب کیا ہے جاننے کی کوشش کی؟

14/08/2024

قائداعظم محمد علی جناح کا فرمان " ایمان، اتحاد، یقین محکم" کے ساتھ پاکستان کو استوار کریں کیا ہم نے ایسا کیا؟

27/07/2024

نام اسلامیہ جموریہ پاکستان لیکن اسلامی قوانین کا نفاذ نہ ہوسکا یہ منافت نہیں تو کیا ہے کیوں؟

15/07/2024

آپ نے جو اشرافیہ ہیں بجٹ میں اشرافیہ کو نوازا ہے اور ٹیکسوں کا بوجھ عام آدمیوں پر ڈال دیا ہے کیوں؟

Want your business to be the top-listed Government Service in Sindh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Grain Market Kunri Taluka Kunri District Umerkot Sindh
Sindh
69160