15/10/2024
یا اللّٰہ سردار میر شھریار خان شر پہ حملہ میں شھید ھونے والے علی محمد شر کے درجات بلند فرمامیرے دوست عبدالحکیم محمد صدیق سھراب شر اور جان محمد بگٹی کو جلد صحت یابی دے
آمین
Pakistan Peoples Party ppp
15/10/2024
یا اللّٰہ سردار میر شھریار خان شر پہ حملہ میں شھید ھونے والے علی محمد شر کے درجات بلند فرمامیرے دوست عبدالحکیم محمد صدیق سھراب شر اور جان محمد بگٹی کو جلد صحت یابی دے
آمین
22/08/2024
سانحہ ماچھکہ افسوس صد افسوس
یااللّٰہ شہداء کے درجات بلند فرمااور اہل خانہ کو صبر وجمیل عطا فرما اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے
17/08/2022
میرے چھوٹے بھائی فدا حسین خان کو میٹرک کے امتحان میں A+1 گریڈ حاصل کرنے پہ مبارک ھو
اور ساتھ میں انکے اساتذہ اور اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ھو
اللّٰہ پاک سے دعا ھے آگے بھی اللّٰہ پاک ایسے کامیابیاں دے

14/06/2022
14.6.2022
شکریہ
عابد خان کوش ۔ محب علی ۔ ھمت علی محمد حارف محمد مراد نے پیپلز پارٹی کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا
14/06/2022
14.6.2022
یوسی کمون شہید
شکریہ,
محمد یوسف اور مستی خان نے پیپلز پارٹی کے امیدواران کی حمایت کا اعلان کیا
13/06/2022
13.6.2022
محمد ایوب خان شر اور شر برادری کا پروگرام
13/06/2022
13.6.2022
فاروقی برادری نے جام گروپ کو الوداع کر کے پیپلز پارٹی لونڈ گروپ میں اعلان کیا
اور مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کیا
05/06/2022
یوسی کمون شہید