14/12/2025
Information Deptt: Sindh Government
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Deptt: Sindh Government, Sindh Information Department, Sindh.
14/12/2025
19/09/2025
Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
23/09/2024
سندھ پولیس نے شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کی قتل میں ملوث 5 ملزمان کے تصویری خاکے جاری کر دیے۔
پولیس کے مطابق، یہ تصویری خاکے سی ٹی ڈی کے شعبہ نے تیار کیے ہیں اور ان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر شواہد کی روشنی میں بنایا گیا ہے۔
عوام سے درخواست کی جاتی ہے کہ اگر اپنے آس پاس یا گردونواح میں ان تصویری خاکوں والے افراد کو دیکھیں تو فوراً قریبی پولیس اسٹیشن، پولیس ہیلپ لائن 15، یا 021-99203430 پر اطلاع دیں۔
اطلاع دینے والے کا نام مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
ترجمان سندھ پولیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Contact the business
Website
Address
Sindh
