Haji M. Hanif Rajput PTI Vice President Hyderabad

Haji M. Hanif Rajput PTI Vice President Hyderabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji M. Hanif Rajput PTI Vice President Hyderabad, Political Party, Bhiria, Sindh.

02/09/2025

نہ ہمارا کپتان عمران خان کبھی اللہ کے سوا کسی کے آگے جھکا ہے اور نہ کبھی جھکے گا!

دشمنوں کی سازشیں جتنا بھی بڑھیں، وہ قوم کے لیے ثابت قدمی سے لڑتا رہے گا! جو بھی اس کی راہ میں کھڑا ہوگا، اسے منہ توڑ جواب ملے گا!

Photos from Haji M. Hanif Rajput PTI Vice President Hyderabad's post 02/09/2025

میرےپیارے دوست اور ہر دل عزیز حاجی امین اللہ موسی خیل کو ڈویژنل صدر پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد بننے پر بہت بہت مبارکباد♥️✌️💫

01/09/2025
01/09/2025

‏ہمارے لیڈر عمران خان کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کرنا بھول تو نہیں گئے پاکستانیوں ؟؟؟؟

5 اگست عمران خان صاحب کی ناحق قید کو دو سال مکمل ہو جائیں گے، اسی لیے کپتان کی کال پر آپ سب نے گھروں سے نکلنا ہے اور احتجاجی تحریک کا حصہ بننا ہے..

Photos from Haji M. Hanif Rajput PTI Vice President Hyderabad's post 04/11/2024

یوسی 12 نیرون کوٹ چیئرمین محمد حنیف مقارب راجپوت کی خصوصی ھدایت پر چاروں وارڈوں میں جنرل کونسلر سفیر محمد نے ملیریا کا اسپرے کروایا گیا ٹاؤن چئیرمن جناب منٹھار علی بھائی کا شکریہ ملیریا ٹیم کا بھی شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sindh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bhiria
Sindh