Information Department TMC Model Colony

Information Department TMC Model Colony

Share

Leading our town with dedication and passion as the Town Chairman - working together for a stronger.

09/04/2026

قائم مقام چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی فیصل باسط، ٹاؤن میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی کی زیر صدارت ٹاؤن کونسل ماڈل کالونی کا 30 واں باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف قراردادیں پیش کی گئی جو کثرت رائے سے منظور ہوگئی۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی

07/01/2026

ماڈل کالونی ٹاؤن کی تمام یوسیزمیں گلیوں، لنک روڈ کی تعمیر جاری ہے ، چیئرمین ظفراحمد خان

13/12/2025

ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے عوام کو خوشخبری کی نوید سنا دی۔

ماڈل کالونی ٹاؤن میں 75 کروڑ کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان۔

ماڈل کالونی ٹاؤن کی تمام یونین کمیٹیز میں ایک ساتھ سڑکوں اور گلیوں کی مرمت تعمیر و بحالی کے کام کا آغاز۔

حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے تحت ماڈل کالونی ٹاؤن میں ترقی جا سفر جاری ہے۔

محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی

Photos from Information Department TMC Model Colony's post 04/12/2025

ماڈل ٹاون میں نادرا میگا سینٹر کے قیام کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

میگا سینٹر کے قیام کے لئے ماڈل ٹاون نے نصف ایکڑ اراضی فراہم کردی، چئیرمین ماڈل ٹاون ظفر احمد خان

میگا سینٹر کے قیام سے ضلع کورنگی اور ملیر کی 60 لاکھ آبادی مستفید ہوسکے گی، ظفر خان

نادرا میگا سینٹر 8 ماہ میں فعال ہوگا جس میں 30 کاونٹر ہوں گے

شناختی کارڈ، بے فارم، اسلحہ لائسنس سمیت دیگر خدمات فراہم ہوں گی، ظفر خان

03/12/2025

ماڈل کالونی ٹاؤن کا عوام دوست قدم نادرا میگا سینٹر کا قیام ہوگا، کل نادرا اور ٹی ایم سی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوں گے

ماڈل کالونی ٹاؤن کا عوام دوست قدم نادرا میگا سینٹر کا قیام ہوگا، کل نادرا اور ٹی ایم سی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Sindh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

KMC Office, Saudabad Darakhshan Cooperative Housing Society Malir Cantonment Karachi City Sindh
Sindh
72500