Rahmat Ali Khan
ꜰᴏʀᴍᴇʀ ᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀꜱꜱᴇᴍʙʟʏ
ᴀᴅᴅɪtiᴏɴᴀʟ ɢᴇɴᴇʀᴀʟ secretory ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀɴᴘ🚩
02/06/2026
آج تھانہ کانجو سوات میں سید معصوم شاہ کے خلاف تحصیل کبل صدر محمد ذھین خان کے مدعیت میں FIR درج کرلیا گیا
اس موقع پر صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان ،ضلعی و تحصیل ویلج کونسل کے قائدین بھی ہمراہ تھے
ملزم نے اپنے پیغامات میں عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین اور کارکنان کو "قادیانی" قرار دیا اور یہاں تک کہا کہ "پہلے قادیانیوں کا مرکز قادیان میں تھا لیکن اب چارسدہ میں بھی ہے۔" یہ الزامات نہ صرف سراسر جھوٹ، بدنیتی اور ہتک عزت پر مبنی ہیں بلکہ مذہبی منافرت پھیلانے، عوام کو اشتعال دلانے اور سیاسی کارکنان کو خطرات سے دوچار کرنے کی ایک خطرناک کوشش بھی ہیں۔
29/05/2026
صدر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بریکوٹ فضل اکبر خان کے حجرے میں ملاقات
ملاقات میں مختلف سیاسی امور تنظیمی آمور اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے تبادلہ خیال
29/05/2026
مرکزی صدر ملگری ڈاکٹران ڈاکٹر حیدر علی صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پختونخوا رحمت علی خان کو عید الاضحی کے مبارک باد کے موقع پر ان کے حجرے میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Swat
19200
