13/05/2026
علمگیر خان کو کئ دن سے جیل میں رکھا گیا ہے، صرف اس لیے کہ انہوں نے مہنگائی کے خلاف اور عوام کے حق میں آواز اٹھائی۔
یہ کیسا انصاف ہے کہ سچ بولنے والے کو دہ شت گرد بنا دیا جائے؟
آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، مگر حق کی جدوجہد کبھی ختم نہیں ہوتی۔
Release Alamgir khan !
Alamgir Khan
Shahab khan fixit
Adnan Khan
02/05/2026
*"فکس اٹ تخت بھائی کی ٹیم نے ایشل ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ کیا۔
خدمتِ خلق کا جذبہ لے کر، مسکراہٹیں بانٹنے نکلے ہیں۔"*
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849
Shahab khan fixit
24/04/2026
یہ صرف ایک وہیل چیئر نہیں بلکہ خوداعتمادی اور اپنی مدد آپ چلنے کی ایک امید ہیں۔
جزاکااللہ خیر❤️✅
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849
Shahab khan fixit
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
23/04/2026
آج تخت بھائی کی انتظامیہ کی جانب سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فکس اٹ تخت بھائی ٹیم کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر ٹیم کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
فکس اٹ تخت بھائی ٹیم نے خصوصاً ماہِ رمضان المبارک میں مستحق افراد کے لیے افطار دسترخوان سجانے اور خدمتِ خلق کے جذبے کو جس خلوص اور لگن کے ساتھ فروغ دیا، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔ یہ کاوشیں نہ صرف انسانیت کی خدمت ہیں بلکہ معاشرے میں ہمدردی، بھائی چارے اور یکجہتی کی ایک خوبصورت مثال بھی ہیں۔
ہم اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبان, ٹی ایم اے اور ڈی ایس پی تخت بھائی کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے اس نیک عمل کو سراہتے ہوئے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ ان کی سرپرستی اور تعاون یقیناً ایسے مثبت اقدامات کو مزید فروغ دینے کا باعث بنے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسی طرح خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849
Shahab khan fixit
Adnan Khan
Alamgir Khan
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
20/04/2026
• "گرے ہوؤں کو تھامنا ہی اصل خدمت ہے۔
فِکس اٹ تخت بھائی ٹیم نے شیرگڑھ ری ہیبلیٹیشن سینٹر میں نشے کے شکار افراد کی حوصلہ افزائی کی۔
زندگی ختم نہیں ہوئی، نیا آغاز ممکن ہے۔"
•
"نفرت نشے سے، محبت نشے کے شکار سے۔
ریئل لائف ڈرگ ری ہیب سینٹر شیرگڑھ میں ٹیم فِکس اٹ تخت بھائی کی ملاقات۔ بحالی کے سفر میں ہم آپ
کے ساتھ ہیں۔"
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849
Shahab khan fixit