عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی نیشنل پارٹی یو نین کو نسل پرخوڈھیری, Political Party, Hussai Umar Abad Parkho Dheri, Takht-i-Bhai.
12/04/2026
خدائی خدمت گار او دہ عوامی نشنل پارٹئ یوتھ آفیر سیکٹری نعمان خان باندے دہ غریب اولس ملگرتیا کولوں باندے دہ ملاکنڈ انتظامیہ دہ طرف بے بنیادہ ایف آئی ارز کول مونھ سختہ غندنہ کو۔او دہ اعلے حکومتی چارواکوں نہ دا مطالبہ کوو۔چہ بے بنیادہ الزام او ایف آئی ارز دے واپس کڑے شی۔
انشاء اللہ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل پرخوڈھیری میں انقریب بڑا سرپرائز دینے والا ہیں
04/01/2026
سلامونہ نیکے ہیلے او اخترامات ملگرو د عوامی نیشنل گوند تخصیل تخت بھائی دا جنرل سیکٹری سیٹ د پارہ عثمان قمر یو ڈیر اعلی او مضبوط ملگرے دے یوازے زمونگ دا یوسی پرخو دا پارہ نہ بلکہ ٹول پہ تخصیل کے خہ دا زڑہ نہ کار کئ مونگ دا مشرانو نہ دا غوختنہ کو چی عثمان قمر تہ دے دا سیٹ ملاو شی...
30/11/2025
عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سینیئر پارٹی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کو گورنر بنانے کی پیشکش مسترد کردی۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی اور یم گورنر راج کی حمایت نہیں کرتے
30/11/2025
گورنرشپ کے حوالے سے اب تک وفاقی حکومتی کی جانب سے کسی نے رابطہ کیا ہے یا نہیں، اس سلسلے میں امیرحیدرہوتی کا اہم بیان آگیا۔
اے این پی رہنما امیرحیدر خان ہوتی نے اےآروائی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ گورنرشپ کے حوالے سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، زیرِگردش خبروں سے متعلق کسی نے اعتماد میں نہیں لیا۔
امیرحیدر ہوتی نے مزید کہا کہ میں اے این پی کا کارکن اور پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں، گورنر راج سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی میں تو فرد واحد ہوں
30/11/2025
Breaking News
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور
امیر ہوتی یا افتا ب شیر پاوں کو گونر لگانے کا امکان
25/11/2025
اعلان برائے فوتگی .
دہ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل پرخوڈھیری جائنٹ سیکرٹری دہ ڈاکٹر آدم خان روارہ اور اشمالی خان کاکا زوی جہانگیر استاذ پہ حق رسیدلی دے مرحوم ده جنازے ٹائم صبا 10:00 مقرر کڑے
شوے دے
انا للہ وانا الیہ راجعون
01/11/2025
عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل تخت بھائی پٹ بابا دامن کوہ میں جنرل سیکرٹری بنِ امین کی صدارت میں ورکرز کنونشن۔ میاں نصراللہ کو کامیاب ورکرز کنونشن پر مبارکبادـــ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Takht-I-Bhai
23160
