𝙰𝙻𝙻𝙰𝙼𝙰 𝙸𝚀𝙱𝙰𝙻 𝚂𝙲𝙷𝙾𝙾𝙻 & 𝙲𝙾𝙻𝙻𝙴𝙶𝙴 𝙺𝙾𝚉 𝚂𝙷𝙰𝚆𝙰𝚁
📖 Study hard, dream big
🎓 School days, best days
🌱 Learning today for a better tomorrow
اس ویڈیو میں طلبہ نے ایک دلچسپ سرگرمی میں حصہ لیا جس میں انہوں نے اپنی آنکھوں پر کپڑا باندھ کر غبارہ ڈسٹ بن میں پھینکنے کی کوشش کی۔ اس سرگرمی میں کچھ طلبہ نے صحیح اندازہ لگا کر کامیابی حاصل کی جبکہ کچھ سے غلطی ہو گئی اور غبارہ ہدف تک نہ پہنچ سکا۔ یہ سرگرمی طلبہ کی توجہ، اندازہ لگانے کی صلاحیت اور ہم آہنگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے اور ساتھ ہی انہیں بہت لطف بھی آیا۔
کلاس سیرت النبی ﷺ۔
موضوع:حضور ﷺ کے چند بڑے دشمن۔
کردار، انجام اور پیغام
بمقام علامہ اقبال سکول اینڈ کالج کوز شور
جماعت ہفتم کے طالب علم محب اللہ نے محرم الحرام کی فضیلت کے بارے میں مختصر اور معلوماتی پریزنٹیشن پیش کی۔
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ اور چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اسے "شہر اللہ المحرم" (اللہ کا مہینہ) فرمایا ہے۔
16/06/2026
#یکم #محرام الحرام #17-06-2026
Supercalifragilisticexpialidocious
Contact the business
Telephone
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| 12:00 - 17:00 | |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 12:00 |
