اقوالِ امام علی عہ

اقوالِ امام علی عہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اقوالِ امام علی عہ, Larkana.

10/02/2026

مومنین سے مصافحہ کرنے کا ثواب

🔷️ امیرالمومنین حضرت امام علی علیه السلام فرماتے ہیں:

إذا لَقيتُم إخوانَكم فَتَصافَحوا و أَظهِروُا لَهم البَشاشَةَ و البِشرَ، تَفَرَّقوا و ما عَليكُم منَ الأوزارِ قَد ذَهَبَ

📜 جب کسی برادر مومن سے ملاقات کرو تو مصافحہ اور خوشحالی کا اظہار ضرور کرو، کیونکہ ایسا کرنے سے دونوں کی جدائی سے پہلے دونوں کے گناہ معاف ہو جائیں گے۔

📚 بحار الانوار، ج 76، ص 20

04/02/2026

امیرالمومنین علی علیه‌السلام
اے کمیل! ہر سختی و مشکل میں کہو: "لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ" تا کہ وہ مشکل برطرف ہو جائے۔
اور ہر نعمت پر کہو: "اَلْحَمْدُ لِلَّهِ" تا کہ اس میں اضافہ ہو۔
اور جب رزق تمہیں دیر سے ملے تو استغفار کرو تا کہ اللہ تم پر اس میں وسعت دے۔

📚 منبع: تحف العقول ج ۱، ص ۱۷۲

11/01/2026

💐 رجب رحمت الٰہی کا مہینہ ہے

🔷️ پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

رَجَبٌ شَهرُ اللّهِ الأصَبُّ يَصُبُّ اللّهُ فِيهِ الرَّحمَةَ عَلى عِبادِهِ

📃 رجب رحمت الٰہی کا مہینہ ہے، اللہ اس مہینے میں اپنے بندوں پر رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

📚 عيون اخبارالرضا عليه السلام، ج 2، ص 71

07/01/2026

Imam Ali A.s

24/12/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love. Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars! ゚viralシfypシ゚viralシ

24/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Asad Ali Laghari, Muhammad Zubair, Faisal Abro, Ali Hassan Korejo, Tofeeque Ahmed, Abdul Waheed Abro, Ahiyan Bhutto

24/12/2025

Imam Ali As ne Farmaya

22/12/2025

Follow Page
゚viralシfypシ゚viralシalシ

22/12/2025

Imam Ali ne Farmaya

21/12/2025

ماہ مبارک رجب میں ہر روز ہر نماز کے بعد ہڑہے جانے والی دعا�

21/12/2025

IMAM Ali (a.s)

Want your business to be the top-listed Government Service in Larkana?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Larkana