26/06/2026
✒️عمران خان...
نام ہے غیرت کا، نشان ہے بہادری کا
اڈیالہ جیل کی تنہائی میں قید ہے
نو مئی کا بہانہ، سچ بولنے کی سزا
کہتے تھے جھکاؤ گے سر... کپتان نے سر اٹھا دیا
سلاخیں لوہے کی، دیواریں پتھر کی
پر نظریہ فولاد کا ہے، ٹوٹتا نہیں
جیل میں کپتان ہے... پر کروڑوں دلوں کا وزیراعظم ہے
قید عارضی ہے، نظریہ ہمیشہ کا ہے
انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا ✊
26/06/2026
*✒️نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشورہ منایا جا رہا ہے*
*♦️یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد*
*♦️کراچی: نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک بھر میں شبیہ علم، تابوت اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔*
*♦️ملک بھر میں جلوسوں کے روٹ پر غیر ضروری آمدورفت کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر دیا گیا ہے جبکہ حساس علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس اور دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی ہے*‼️
26/06/2026
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاو تم حسین کے انکار کی طرح
25/06/2026
آج کی یہ تحریر میں اپنی ذاتی رائے کے طور پر لکھ رہا ہوں، مجھے یہ لکھنے کے لیے کسی نے نہیں کہا۔
اسلام آباد میں جب حالات انتہائی مشکل تھے اور دباؤ کے باعث لوگ پارٹی چھوڑ رہے تھے، اُس وقت ایک بہادر اور ثابت قدم خاتون، سبین یونس، ڈٹ کر کھڑی رہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا پروگرام، احتجاج، دھرنا، عدالتی پیشی یا موقع ہو جہاں عمران خان کی بات ہو، اُن کی رہائی کی جدوجہد ہو، یا عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ہو اور سبین یونس صاحبہ وہاں موجود نہ ہوں۔
ہمیں فخر ہے کہ سبین یونس صاحبہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ آج وہ نہ صرف اسلام آباد بلکہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے لیے ایک پہچان بن چکی ہیں۔ ملک بھر میں پارٹی کارکنان اور رہنما اُنہیں جانتے ہیں اور اُن کی مسلسل جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
بدقسمتی سے بعض لوگ بلاوجہ تنقید کرتے ہوئے اُن کی انتھک محنت کو محض "فوٹو سیشن" قرار دے دیتے ہیں۔ میری ایسے تمام افراد سے گزارش ہے کہ وہ بھی ہر منگل اڈیالہ جیل آئیں، دن بھر کارکنوں کے ساتھ کھڑے رہیں، مشکلات اور دباؤ کا سامنا کریں، اور پھر اپنی رائے قائم کریں۔ میدان میں مسلسل موجود رہ کر جدوجہد کرنا آسان نہیں ہوتا۔
اگر آپ بھی اسی جذبے، استقامت اور تسلسل کے ساتھ عوامی اور سیاسی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں تو یقیناً ہم بھی خوشی سے آپ کی کاوشوں کو سراہیں گے، آپ کی پوسٹیں شیئر کریں گے اور آپ کی محنت کا اعتراف کریں گے۔
25/06/2026
پنجاب میں زمینوں پر قبضوں کے خلاف ٹربیونلز کل سے کاروائیوں کا آغاز کریں گے
پنجاب حکومت کی جانب سے نامزد ججز کو ٹربیونلز مقرر کرنے کا نوٹفکیشن جاری
نوٹفکیشن بورڈ آف ریونیو پنجاب نے جاری کیا
ڈی آر سی کمیٹیاں بھی انہوں پر قبضہ کے خلاف کل سے اقدامات
25/06/2026
میاں محمود الرشید جو اس وقت اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں جو کہ نو مئی کے کیسز کے اندر غیر قانونی گرفتار ہے جو کہ اس وقت حق کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں جو کہ اس ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کے اوپر جو نو مئی کے کیسز ہیں وہ غیر قانونی ہیں وہ فوری طور پہ کیس ختم کر کے ان کو رہا کیا جائے
25/06/2026
*_اللہ پاک محرم الحرام کے اس بابرکت مہینے کے صدقے میرے مرشد کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین*
25/06/2026
*✒️کراچی میں 9 محرم کے جلوس کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس معطل*
*♦️9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس جلوس روایتی راستوں سےہوتا ہواکھارادر میں حسینیہ ایرانیاں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا*
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق جلوس کی سکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں اور 5 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
سکیورٹی کے پیش نظر جلوس کی گزرگاہوں سے متصل گلیوں، سڑکوں، مارکیٹوں اور دکانوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے، جبکہ نشتر پارک اور اس کے اطراف میں موبائل فون سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔‼️
25/06/2026
عمر سرفراز چیمہ اس وقت نو مئی کے کیسز میں غیر قانونی قید میں ان کو صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ وہ اس وقت اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اس ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں وہ اپنے ملک کے لیے اپنے لیڈر کے لیے اس فستائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو جو کہ غیر قانونی کیسز نو مئی کے اندر گرفتار ہے فوری طور پہ ان کو رہا کیا جائے