فیض خان آفیشل

فیض خان آفیشل

Share

Welcome To My Official Page Politics Public Figure Community Human Rights Thanks For Supporting Love You All

17/06/2026

😩😭😭😭😭😭😭😭😭

کل نفس ذائقة الموت، ،انا لله وانا اليه راجعون
خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا بٹیلہ آلائی کے معروف شخصیت سید اسماعیل شاہ المعروف غٹا حاجی کے بھائی اور سید نذیر شاہ مکہ والے کے چچا اور ہمارے چچا
سید سراع الدین المعروف توڑی چچا طویل علالت کے بعد گزشتہ روز ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس میں وفات پاگئے
نماز جنازه آج بروز جمعرات بعد ظہر 2:30 بمقام بٹیلہ جبڑئی میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالٰی مرحوم کی کامل مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمیــــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــــن یا رب العالمین

17/06/2026

چلے شروع کرتے ہے چیلنج
قبول ہے 😩🤔

17/06/2026

دنیا کہاں پہنچ گئی اور ہم کہاں ہیں
یہ وقت گاؤں میں انتہائی خوبصورت وقت ہوتا ہے کھیت میں بندہ لگا رہتا ہے گاؤں کی خوبصورت ہوائیں
واہ بھائی واہ ♥️♥️♥️

16/06/2026

بلال خان کے بازیابی کیلئے جتنا ہوسکے کردار ادا کریں
یہ ہمارا حق ایک دن انسان پیدا ہوتا دوسرے دن مرجاتا ہے

16/06/2026

اعلان گمشدگی 🤔🤔🤔😭😭😭😭🙏🙏
محمد بلال، ساکن بٹگرام، گیار گلی شامپوڑو، 14 جون کو صبح 11 بجے اسلام آباد کالج جاتے ہوئے دوپہر 1 بجے مانسہرہ سے لاپتہ ہو گئے۔اب گھر والوں کی طرف سے اغواہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے, ریاستی اداروں سے فوری ایکشن لینی کی اپیل ہے۔
موجودہ گورنمنٹ صوبائی گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ اس پر فوری الیکشن لے
اخر بلال کو زمین نے کھا گیا یا پہر اسمان نے اوپر اٹھا لیا فوری ڈھونڈ نکالیں ان کا
تین دن سے بندہ غائب ہے اور اپ لوگ ارام کے نیند سورہے ہیں
ویڈیو شیئر کرنا صدقہ جاریہ سمجھ اور اگے شیئر کریں شکریہ

16/06/2026

اعلان گمشدگی
محمد بلال، ساکن بٹگرام، گیار گلی شامپوڑو، 14 جون کو صبح 11 بجے اسلام آباد کالج جاتے ہوئے دوپہر 1 بجے مانسہرہ سے لاپتہ ہو گئے۔اب گھر والوں کی طرف سے اغواہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے, ریاستی اداروں سے فوری ایکشن لینی کی اپیل ہے۔
موجودہ گورنمنٹ صوبائی گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ اس پر فوری الیکشن ہے
اخر بلال کو زمین نے کھا لیا یا پہر اسمان نے اوپر اٹھا لیا فوری ڈھونڈ نکالیں ان کا
تین دن سے بندہ غائب ہے اور اپ لوگ ارام کے نیند سورہے ہیں

15/06/2026

دوستوں کے ساتھ ایک یادگار تصویر 🤣♥️

15/06/2026

لذیذ اور ذائقہ دار کھانا
مطعم المدینہ پاکستانی
حی الربوہ جدہ سعودیہ عربیہ
شارع 25 ♥️♥️♥️♥️
سپورٹ کیلئے بہت بہت شکریہ

15/06/2026

قصور کھسروں کا نہیں
اصل قصور دیکھنے والے ہیجڑوں کا ہے
گذشتہ کئی عرصے سے علاقے میں دھوم ڈھڑکے کے پروگرام وقفے وقفے سے جاری وساری ہیں
یہ سارا کریڈٹ افسر افغان جیسے ڈم کو بٹگرام میں مدعو کرنے والوں کے سر جاتا ہے
اسی نے چتھر ٹاپ اور نائٹ پروگرام عوامی تعاون سے جاری کیا
بعد ازاں ایک سماجی وسیاسی شخصیت بھی کسی پروگرام میں ساتھیوں سمیت فاخرانہ انداز میں جھومتے نظر آئیں
کرتے کرتے بات ٹک ٹاکر مصنوعی کرکٹر جو فرنٹ سے کم اور بیک سے زیادہ نظر آتے ہیں کے شادی خانہ آبادی تک پہنچی اور مہمانوں کو مزید حوصلہ دیا گیا
اور پہر دوستوں کے سر ڈال کر خود علماء کرام کے دیوانے ٹھہرے
اب جب عادت سے مجبور لوگوں نے ان ساری صورتحال پر ملے جلے رائے کو دیکھا 👀 تو فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اس کار خیر بزعم خود کو جاری وساری رکھا جائے
تاکہ کھسروں سے تعاون بھی ہوجائے اور کھسرے نما خواہشات رکھنے والوں کی دلجوئی بھی
میرے خیال سے عوام کو اس پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس کا سد باب کرنا چاہیے
اور ایسے محافل اول تو ہونے نہیں چاہیے اگر ہو تو سوشل نہیں ہونے چاہیے
تاکہ نوجوان نسل جو موبائل یوزر ہیں کے مستقبل کو برباد ہونے سے بچایا جا سکے
ان میں کھسرے اتنے مجرم نہیں کیونکہ وہ بن بلائے کھبی نہیں آتے
بلکہ اصل مجرم کھسروں نما تماشائی اور مدعوین ہیں
جو ایسے محافل کو سجھانے میں کوشاں رہتے ہیں
اور ان پر اپنی رقم وتوانائی لگاتے ہیں
علماء کرام وسماجی شخصیات اس کا صحیح معنوں میں راستہ روکے تاکہ عنداللہ بھی اجر کے مستحق ٹھہرے
اللہ عافیت نصیب فرمائے آمین
Haji Faiz Khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Jeddah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Jeddah