افضال انصاری
إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
_میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے🌸
میاں صاحب زندہ آباد
مسلم لیگ ن ذندہ آباد
جیہڑا شام صبح ہر ویلے حیدر نوں پکارے
12/06/2026
پاکستان میں بجلی نا ہونے کی وجہ سے غریب لوگوں کی گرمی میں ایسا حال ہوتا ہیں.. 😢💔
پیر صاحب کا غریبوں کو ملنے کا طریقہ بمقابلہ پیر صاحب کا امیروں کو ملنے کا طریقہ۔
مانچسٹر، برطانیہ سے براہِ راست
جگر گوشۂ سلطان الہند، الحاج پیر سید بلال حسین چشتی اجمیری (گدی نشین درگاہ معلی اجمیر شریف انڈیا) کی مانچسٹر میں جناب محمد عثمان کے آفس آمد ہوئی۔
اس موقع پر پیر صاحب نے محمد عثمان کی دستار بندی کی اور خصوصی دعائے خیر کا اہتمام ہوا۔ پیر صاحب نے حاضرین کے لیے خیر و برکت، کامیابی، صحت و سلامتی اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے دعا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام حاضرین کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالامال فرمائے۔ آمین
Gaddafi #معمر -القذافی # # # #
آمین یارب 🇸🇦
Click here to claim your Sponsored Listing.
