05/26/2026
تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اپنے عہد کی پاسداری کرو۔ خطبہ حج
Imran Khan Is The New Establishment
05/26/2026
تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اپنے عہد کی پاسداری کرو۔ خطبہ حج
05/26/2026
عمران خان کے لئے حکومت کا رویہ بہتر نہ ہوا جو کبھی نہیں ہوگا ہمیں پتہ ہے۔ پنجاب، سندھ اور قومی اسمبلی سے نکل آئیں تو پھر کون سنبھالے گا پھر رونا دونوں بھی یہی کریں گے؟ محمود خان اچکزئی
05/25/2026
فرض عليك القرآن ❤️
05/25/2026
عمران خان اس دور کا آخری ہیرو اور آخری افسانوی کرداروں جیسا لیڈر ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی ہیرو ہے نہ لیڈر۔ خرم ذیشان❤️
05/25/2026
ایک طرف رونا رویا جا تا ہے کہ ہم بینک کرپٹ ہو گئے ہیں، دوسری طرف 11 ارب کا لگژری جہاز خریدا جاتا ہے،آئینی عدالتوں کے ججوں کے لیے BMWs لی جاتی ہیں، چیف سیکرٹری کے لیے V8 اور دو، دو گاڑیوں کا انتظام کیا جاتا ہے🙆♂️
05/25/2026
نون لیگ کے سپورٹرز کا حال آجکل پریشرککر جیسا ہے۔ نیچے مہنگائی سے آگ لگی ہوئی ہے۔ اوپر سے سیٹیاں بجا رہے ہیں۔ صولت پاشا🙆♂️
05/24/2026
منصورعلی خان کا بیان 🙃
05/24/2026
🔴 جب تک پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں آتا پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا قرضے تو مل سکتے ہیں لیکن معیشت ٹھیک نہیں ہو سکتی ۔ عمران ریاض خان
05/23/2026
سندھ، کراچی اور جمہوریت پر بلاول بھٹو کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا😄
05/23/2026
پنکی کی بات پر میں صرف انتا ہی کہوں گا کہ اگر بات پنکی تک آگئی ہے تو پھر اڈیالہ جیل میں معافی مانگ لو ، وہ معاف کردے گا بڑے دل والا ہے، شفیع جان😊