رات کتنی ہی اندھیری کیوں نا ہو ؛ اس کا اختتام ایک حسین صبح کی مانند خوشگوار ضرور ہوتا ہے
اس لئے زندگی کے اندھیروں سے گھبرانا نہیں بس کوشش کے ساتھ امید کی اس کرن تک پہنچنا ہے جہاں زندگی صبح روشن کی طرح منور ہوگی
*
Usam IK.
قصہ مختصر ہے… مر گئے تو الگ بات ہے، ورنہ کسی کے کہنے پر تیرا ساتھ چھوڑنے والے نہیں ہیں۔” ��
.*انشاء اللہ بہت جلد عمران خان باہر آ رہے ہیں اور یہ بات میں وثوق سے کہہ رہا ہوں۔سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو.*
واپسی انشااللہ ایسی ہو گی
کے دنیا دیکھے گی ...
عمران احمد خان نیازی کو عید نماز پڑھنے نہیں دی گئی 😭💔💘
فرعون حکمرانوں جرنیلوں اور کرنیلوں پر بے شمار 🖐️🙌🖐️ لعنت 🖐️🙌🖐️
05/27/2026
میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ ✨
05/22/2026
ان شاءاللہ 🤲
قصہ مختصر ہے… مر گئے تو الگ بات ہے، ورنہ کسی کے کہنے پر تیرا ساتھ چھوڑنے والے نہیں ہیں۔” ❤️🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
