29/03/2026
جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Youth Gujrat, Gujrat.
29/03/2026
جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
27/01/2026
جے آئ یوتھ میڈیا گجرات شہر
01/10/2025
بنو قابل پروگرام
پاکستان میں یوتھ کا سب سے بڑا فری آئ ٹی ٹرینگ پروگرام
ضلع گجرات کی سر زمین میں گجرات کی عوام کے لیے بہترین تحفہ
سلوگن ۔۔۔۔اپنی دنیا آپ پیدا کر
بلکل فری 26 کورسسز جو آپ کر سکتے ہے
جماعت اسلامی یوتھ میڈیا گجرات شہر
جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
28/07/2025
کالم نگار ادیب مصنف ، پروفیسر شیخ عبدالرشید نے کہا ہے کہ گجرات پریس کلب کے سینئر صحافیوں کے خلاف ' سرکار کی طاقت ، کے جابرانہ استعمال سے درج ہونے والے مقدمے قابلِ مذمت ہی نہیں باعثِ ندامت بھی ہیں۔گجرات کی سول سوسائٹی شیردل صحافی صدر پریس کلب عبدالستار مرزا اور ان کے بہادر ساتھیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ بلاشبہ ان ایف آئی آرز نے گجرات کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے میں ضلعی انتظامیہ کی نمائشی فہم و فراست کے کھوکھلے پن کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ طاقت و بربریت سے اضلاع میں امن و آشتی برقرار نہیں رکھی جا سکتی۔ صحافتی فرائض کی راہ میں رکاوٹ کون اور کیوں بنتا ہے۔۔؟ عوام سب جانتے ہیں
23/07/2025
جے آئ یوتھ ضلع گجرات آن لائن میٹنگ
جس میں چوہدری خرم شہزاد صدر جے آئ یوتھ ضلع گجرات خطاب فرمایا
22/07/2025
جماعت اسلامی یوتھ میڈیا ضلع گجرات
19/07/2025