Digitl Franchise Post Office JABBI
business center
معزز صارف!
السلام و علیکم جیسا کہ آپ سب کو علم ہوگا کے جو گاڑیاں پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹر ہیں انکے ٹوکن ٹیکس کا مرحلہ 01-07-2022سے شروع ہو نا تھا وہ آج 02-07-2022سے آغاز ہو چکا ہے جتنا جلدی ہو سکے اپنا ٹوکن ٹیکس جمع کروائیں اور پنجاب ایکسائز کی جانب سے قرعہ اندازی میں شامل ہوں ۔
اپنے ذمہ دار شہر ی ہونے کا ثبوت دیں۔
اہم نوٹ ۔
اس سال ٹوکن ٹیکس پچھلے سال کی نسبت کم ہیں سو جتنا چلدی ہو سکے ٹوکن ٹیکس جمع کروائیں۔
ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کے لیے ہمار ی شاپ (حسین سٹوڈیو اینڈ فوٹوسٹیٹ جبی) ضرور وزٹ کریں آپکے تعاون کا شکریہ۔
0305-8788177
0312-9916655
18/06/2022
Hussain studio and photostate jabbi
Whatsapp: 03480544044
For cal. 03058788177
05/06/2022
اطلاع عام..
ایسے تمام آرمی ریٹائرڈ پنشنرز جنہوں نے ابھی تک بائیومیٹرک ویری فیکیشن نہی کروای .وہ اپنی بائیو میٹرک (حسین سٹوڈیو اینڈ فوٹوسٹیٹ جںی) سے کروا سکتے ہیں.
0348-0544044
0345-5511693
03339531883
حسین سٹوڈیواینڈ فوٹوسٹیٹ جبی. الیوسف مارکیٹ نزد عرفان ٹینٹ سروس
📣📣📣📢📢📢
اطلاع عام برائے عوام الناس
خوشخبری آپکے علاقہ میں پاکستان پوسٹ آفس کمپیوٹراز برانچ (پاکستان پوسٹ سے منظور شدہ) کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں پورا ہفتہ دن 9 بجے سے رات 9 بجے تک بکنگ کی سہولت موجود ہے 📮📬✉️
0345 5511693
اب آپ کو اپنے کسی بھی قسم کے خطوط، کاغذات، ڈاک، پیسے، قیمتی سامان ایشیاء اور تحائف اپنے پیاروں کو اندرون ملک اور بیرون ممالک بھیجنے کے لیے کوریئر آفس یا ایئرپورٹ وغیرہ جانے کی ضرورت نہیں۔
تمام ڈیجیٹل سہولیات ایک پلیٹ فارم پر موجود ہیں
دیگر کوریئر کمپنیوں کی نسبت انتہائی مناسب ریٹس۔
تیز ترین قابل اعتماد۔
ٹریک اینڈ ٹریس کی سہولت بذریعہ ایس ایم ایس اور ایمیل
بغیر قطار بغیر انتظار۔
👇
رجسٹرڈ لیٹر، رجسٹرڈ پارسل، یو ایم ایس، ای ایم ایس پارسل، الیکٹرانک منی آرڈر، جاب اپلیکیشن، آنلائن ایڈمیشن فارم، چالان فارم، یونیورسٹی فیس، کاغذات پرنٹ، رول نمبر سلپ پرنٹ، ڈاکومنٹس سکینینگ، ای میل، سی وی کمپوزنگ پرنٹنگ، فنڈز ٹرانسفر، اس کے علاوہ اور بہت ساری آنلائن سروسز کے لیے تشریف لائیں۔
پاکستان پوسٹ
آپ کا دوست
مزید معلومات کے لیے فیسبک پیج لائک کریں
واٹس ایپ نمبر
+92 348 0544044
ڈیجیٹل فرنچائز پاکستان پوسٹ آفس جبی(جاتلاں)
ایڈریس: الیوسف مارکیٹ نزد مہر عثمان اکیڈمی جبی
موبائل کی بیک سائیڈ اپنی پسند کی تصویر پرنٹ کروایں.
حسین سٹوڈیواینڈ فوٹو سٹیٹ جبی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
10382
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| 15:15 - 21:00 | |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |
