15/06/2026
آختر مندوخیل کا خوبصورت فوٹو گرافی
سب سے پہلے Respect
15/06/2026
آختر مندوخیل کا خوبصورت فوٹو گرافی
15/06/2026
انگریزوں کو فوٹو گرافی میں پیچھے چھوڑ ے والا پاکستانی ملک جہانگیر خان داوڑ میران شاہ
12/06/2026
https://youtube.com/shorts/nv-CB90vokU?si=V4FF6Sl7Txco8Ghc
5 minute one million subscribers India Pakistan wildlife kitchen Subscrib amiraca Siberian birds Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.
لاجواب ویڈیو
09/06/2026
دوستو! اس شدید گرمی میں ذرا اُن بے زبان پرندوں کا بھی خیال رکھیں جو پانی کی ایک بوند کے لیے ترستے ہیں۔ اپنے گھر کی چھت، بالکونی، صحن یا کسی درخت پر پانی سے بھرا ایک چھوٹا سا برتن ضرور رکھیں۔ اگر آپ پہاڑی یا دیہاتی علاقوں میں جاتے ہیں تو وہاں بھی درختوں پر پانی کی بوتلیں یا برتن باندھ کر بھر دیا کریں۔ یاد رکھیں، کسی پیاسے جاندار کو پانی پلانا عظیم نیکی اور صدقہ جاریہ ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کے رکھے ہوئے چند قطرے کسی پرندے کی جان بچا لیں اور اس کی خاموش دعا آپ کی زندگی میں برکت کا سبب بن جائے۔ اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ کوئی پرندہ پیاسا نہ رہے۔.
07/06/2026
یار یہ فوٹو گرافی والے ہم سے زیادہ شوقین ہیں کیا؟
07/06/2026
آپ کو کیسا لگا؟
06/06/2026
03/06/2026
آس کا نام ؟