Mera Kaptan

Mera Kaptan

Share

🥀PTI Supporter ✌️💯🇵🇹


🥀عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا رہوں گا انشاء اللّٰہ 💯💯💯🇵🇹🇵🇹

11/01/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Saifi Shah, Mohammed Abdul Rauf Shaikh, Saqib Malik, Amir Ali, Naseem Abbas, Hayatkhan Khan, Muhammad Asim Kamboh

Drop a comment to welcome them to our community, fans

11/01/2026

سہیل آفریدی میرے بھائی
آپ نے آج ثابت کر دیا کہ عمران خان کا فیصلہ بالکل درست تھا آپ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا۔

جیو میرے خان کے ببر شیر
آپ پر فخر ہے
Love you, hats off to you ❤️

11/01/2026

‏الحمدللہ ماشاءاللہ

سوچ بدلہ گیا مرشد کا شعور نکلا ہے بس!

75 سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں کہ سندھی پختونوں کا استقبال کر رہے ہیں

11/01/2026

‏ایک تصویر سب پر بھاری 🔥

11/01/2026
Photos from Mera Kaptan's post 11/01/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں مزارِ قائد چوک کراچی میں سندھ حکومت کے ظلم اور فسطائیت کے باوجود ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا۔

جلسے میں نہ کوئی اسٹیج تھا اور نہ ہی مناسب ساؤنڈ سسٹم، مگر شرکاء کا جوش، جذبہ اور عزم آسمانوں کو چھو رہا تھا۔

کراچی کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ شہر کا حقیقی مینڈیٹ آج بھی عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہے۔ جسے کسی بھی ظلم و جبر کے ہتکھنڈے سے دبایا نہیں جاسکتا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے بھی جلسے سے مختصر خطاب کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai Investment Park First?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai
Dubai Investment Park First
00000