Life in Karachi

Life in Karachi

Share

All about Karachi's update

21/06/2026

‎کیا آپ اسے ترقیاتی کام کہہ سکتے ہیں؟ عوام کو اس سے ریلیف ملے گا؟

‎ Part 8

21/06/2026

‎کیا آپ اسے ترقیاتی کام کہہ سکتے ہیں؟ عوام کو اس سے ریلیف ملے گا؟

‎ Part 2

21/06/2026

‎کیا آپ اسے ترقیاتی کام کہہ سکتے ہیں؟ عوام کو اس سے ریلیف ملے گا؟

‎ Part 1

21/06/2026

کیا آپ اسے ترقیاتی کام کہہ سکتے ہیں؟ عوام کو اس سے ریلیف ملے گا؟

17/06/2026

پاک کالونی باران رحمت

17/06/2026

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 17 جون 2026

تھانہ پریڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

تھانہ پریڈی پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز اور ڈکیتوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو نزد سوزوکی شوروم، شاہراہِ لیاقت، صدر کراچی سے گرفتار کیا

گرفتار ملزمان کی شناخت وقاص محمود ولد عبدالرزاق اور زعفران اختر ولد محمد حنیف کے ناموں سے ہوئی ہے

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دو عدد بلا نمبری، بغیر لائسنس پستول بمعہ لوڈ میگزین اور چھینی گئی 125 موٹر سائیکل برآمد کر لی

دورانِ تفتیش انکشاف ہوا کہ برآمد شدہ موٹر سائیکل تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کراچی کے مقدمہ الزام نمبر 745/2026 بجرم دفعہ 397/34 کی کیس پراپرٹی ہے

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے

ملزمان نے یہ بھی بتایا کہ وہ اس سے قبل صوبہ پنجاب میں بھی مختلف مقدمات میں گرفتار ہو چکے ہیں

ملزمان نے گزشتہ روز تھانہ پریڈی کی حدود میں اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کا بھی اعتراف کیا ہے

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ پریڈی میں مقدمہ الزام نمبر 387/2026 اور 388/2026 بجرم دفعہ 23(1)(A) سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔

ملزمان سے مزید اہم انکشافات اور دیگر ساتھی ملزمان کی گرفتاری کی توقع ہے

ترجمان
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس
ایس ایس پی مہزور علی

Photos from Life in Karachi's post 17/06/2026

ایسٹ زون، تھانہ بریگیڈ پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے اے بی سینیاء لائن اور پارکنگ پلازہ کے قریب کارروائی کرکے تین ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل ولد نوید، حمزہ ولد سلیم اور خضر ولد جمیل کے ناموں سے ہوئی۔

گرفتار ملزم نبیل کا نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست / آئی آر لسٹ میں شامل تھا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

ملزمان کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔

گرفتار ملزم حمزہ سلیم اس سے قبل بھی ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 233/2020 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ بریگیڈ۔
2. مقدمہ الزام نمبر 487/2020 بجرم دفعہ 6/9-B تھانہ بریگیڈ۔
3. مقدمہ الزام نمبر 479/2024 بجرم دفعہ 3(a)(i) تھانہ بریگیڈ۔

ترجمان ایسٹ پولیس

16/06/2026

اس مافیا کو لگام کون ڈالے گا؟

15/06/2026

یہ علاقہ رات میں انتہائی پراسرار ہوجاتا ہے۔ جیسے جرائم پیشہ اور عادی مجرموں کے چھپنے کا محفوظ ٹھکانہ ،ہو۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street No 24
Dubai