13/06/2026
ینگ حیدریا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بھیرہ
ٹوٹل انعام 75 ہزار 💥🥉🏆🏆🏆🏆🏆
سیکنڈ نمبر پر انے والی ٹیم جم خانہ ملکوال ❤️♥️
بہت اچھی کرکٹ کھیلی بدقسمتی سے فائنل ہار گئے مہر
شہزادہ طارق صاحب کے ہاتھوں سے ٹرافی اور سیکنڈ انعام 25000 لیتے ہوئے زین بٹ ال ٹیم ویری ویل پلیڈ ❤️ ♥️ 🎊
وکی این ایچ اے کرکٹ دے رولے کی جانب سے مبارک باد
12/06/2026
آئندہ ایک ہفتے کیلئے نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
12/06/2026
مطلب ، حکومت نے یہ اعلان کردیا ہے کہ پاکستان میں اب غریب ختم ہو گئی ہے ٫
پاکستان میں اب کوئی غریب نہیں رہا
Very nice
12/06/2026
کوئی ہنسے گا ،، تو کوئی روئے گا،
آئندہ مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
11/06/2026
افسوسناک واقعے میں MI-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے کے دوران پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہداء میں کرنل امجد لطیف (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) اور میجر حافظ ماجد (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) شامل ہیں، جو MI-17 ہیلی کاپٹر کے پائلٹس تھے۔ اس کے علاوہ میجر عثمان (SOW) اور مجموعی طور پر 19 دیگر جوان بھی اس حادثے میں شہید ہوگئے۔ سانحہ دفاعِ وطن کی ڈیوٹی کے دوران پیش آیا، جس نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔ شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔
Shahzadah TARIQ - شہزادہ طارق