قلندر حسنین شاہ صاحب کا سیاست کا انداز اور طریقہ کار سب سے منفرد اور خلوص سے بھرا ہوا ہے دل میں عوام کی تکلیف اور بہاولنگر شہر کے لئیے ہمدردی زبان پر مٹھاس لوگوں کے ساتھ پیار شفقت
بہاولنگر عوام کو ایک ایسے ہی لیڈر کی تلاش تھی 🌹
PML-N Bahawalnagar "
Nawaz Sharif
جو حالات ہیں اور شاہ صاحب کے لئیے جو عوام کی محبت ہے اسکو دیکھ کر لگتا ہے
کہ مقابلہ مزیدار نہیں ہونے والا ون سائیڈڈ شاہ صاحب سیٹ نکال جائیں گے اللہ کے حکم سے✌️
23/06/2026
23/06/2026
سرگودھا: 7 سالہ منتہا کا دردناک قتل، پورے شہر میں سوگ کا سماں
معصوم منتہا گھر کے قریب دکان سے چینی لینے گئی لیکن واپس نہ لوٹی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس نے دکان کی بالائی منزل سے بچی کی لاش برآمد کر لی۔
والدین کے لیے اہم پیغام: یہ سانحہ ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ اپنے ننھے بچوں پر ہر وقت نظر رکھیں اور انہیں اکیلے باہر بھیجنے سے سخت گریز کریں۔
: اللہ پاک معصوم بچی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
😭
ایک بات واضع ہو چکی ہے کہ رانا راؤف صاحب چپ کر کے نہیں بیٹھے انکو چپ کر کے بٹھایا ہوا ہے کہ ہمیں کچھ عرصہ اور نکال لینے دو ہو گا وہی جو طے ہو چکا ہے اور یہ بات ہم سمجھ نہیں رہے ہمیں بھی کچھ پہلے سے سوچنا چاہئے اور لائحہ عمل بنانا چاہئے
بہاولنگر کی سیاست عوام کی طاقت سے تبدیل ہونے جا رہی
عوام نہیں مان رہی
کیونکہ عوام سب جانتی ہے
خوشخبری
گھی کی قیمتوں 80 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے
ذرائع
حسینؓ نام ہے حق پر ڈٹے رہنے کی جرات کا
حسینؓ درس دیتے ہیں سر کٹانے کا، سر جھکانے کا نہیں
شہزادہ لیڈر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dubai
