Kashmiri kya Chate?
Ali Jannat-Canada
VLOGGER | STORY-TELLER | PART-TIME TRAVELER 🧳 🇨🇦|🇺🇸|🇷🇺|🇦🇪|🇵🇰 Disclaimer:
I am not an immigration consultant. Hence should not be interpreted as legal advice.
Ali Jannat is daily Vlogger | TV and Radio host (used to be)
Travel | 🇨🇦| 🇺🇸| 🇷🇺| 🇦🇪
Living in Beautiful Canada | From Rawalakot, AJK
This channel brings information & knowledge about wonderful Canada, living standards, travel information, vlogs plus trending news. All the information shared is my own opinion, research and experience based. I have no connection to any government division or or
Calgary Road Challenge 🚘
Best time to visit Canada 🍁
مذاکرات کے بارئے میں اطلاعات ہیں
کوئی مثبت خبر کسی کے پاس؟
They Called it Heaven on Earth… What Happened? 🕊️💔
راولاکوٹ اور کشمیر کے دیگر علاقوں سے
آنے والی تصاویر اور خبریں دل کو بے چین کر دیتی ہیں۔ جب اپنے ہی لوگ خوف، بے یقینی اور کشیدگی کا سامنا کریں آپ کی رائے کیا ہے؟ اس مسئلے کا حل کیا ہو سکتا ہے؟
کیا دھرنا ختم ہو نے کی خبروں میں صداقت ہے؟
کیاکسی نے معاملات سلجھانےکی کوشش کی؟
بات چیت بندہوتونقصان پوری قوم کاہوتاہے🙏
What is happening in Kashmir.
06/07/2026
راولاکوٹ لہو لہان ہے!💔
دل غم سے بوجھل ہے، آنکھیں اشکبار ہیں، اور ہر دعا بس یہی کہہ رہی ہے۔
یا اللہ! راولاکوٹ کے باسیوں پر اپنا رحم فرما، زخمی دلوں کو سکون دے، شہداء کے درجات بلند فرما، اور ہر گھر کو اپنی حفاظت میں رکھ.
آج درد صرف ایک شہر کا نہیں، ہم سب کے دل زخمی ہیں۔
اے اللہ! اس آزمائش کو آسان فرما، آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Address
Calgary, AB
T1Y2K8
