27/01/2022
متحدہ عرب امارات میں موجود بلوچستان کے باشندوں کا لاپتہ ہونا انتہائی تشویش ناک عمل ہے۔
عبدالحفیظ زہری کو متحدہ عرب امارات سے ماورائے عدالت گرفتار کر کے لاپتہ کردیا گیا ہے. عالمی قوانین کے تحت حفیظ زہری کو فوری طور منظر عام پر لاکر عدالت میں پیش کیا جائے۔
26/12/2021
بلوچستان میں جبری گمشدگی جیسے واقعات پر عالمی اداروں کی خاموشی ایک جرم ہے -
ساچان بلوچ
December 26,2021
بلوچ ریپبلکن سٹوڈنٹ آرگنائزیشن(BRSO) کے تربت زون صدر ساچان بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگی کا عالمی اداروں کی خاموشی ایک جرم ہے۔ہر روز بلوچ نوجوان لاپتہ ہورہے ہیں اور ہر روز ہماری عزت پر حملہ اور ہماری اجتماعی روح پر گہری چوٹ ہے۔ بلوچ اسی واقعے کو صدیوں تک نہیں بھولیں گے اور ریاست پاکستان سے اس کا تاریخی انتقام لیں گے۔
صدر ساچان بلوچ نے کہا میں سمجھتا ہوں کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے لیے عالمی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چایئے۔پاکستان جیسے ریاست بلوچ لاپتہ افرادکی بازیابی و جبری گمشدگی کی روک تھام کے بجائے جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے کے حوالے سے جو قانون پاس کیا گیا اس میں اسیے ترامیم کیے کیا گیاجس کی وجہ سےلاپتہ افراد کے اہلخانہ مزید قرب و اذیت میں مبتلا ہوئی۔ بین الاقوامی برادری بھی اپنا کردار ادا کریں۔
صدرساچان بلوچ نے کہا پاکستانی انٹیلیجنس سرے عام ماوں، بہنوں اور بھائیوں کے سامنے ان کے فرزندوں کو جبری طور پر لاپتہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جس کی مثال دنیا کے کسی بھی جمہوری ملک میں نہیں ملتی۔ ذاکر مجید، ڈاکٹر دین محمد یاسین بگٹی الطاف بگٹی برکت بگٹی اور دیگر ہزاروں لاپتہ بلوچ نوجوانوں کو ذندان میں 11 سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب تک ان میں سے کسی کو بھی عدالتوں میں پیش نہیں کیاگیا ہے۔ اس طرح وہاں سینکڑوں درندے تعینات کردیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ڈیڑھ دہائیوں سے بلوچستان کے گوشے گوشے سے نوجوانوں کو گرفتار کرکے یہاں منتقل کرکے انہیں غیر انسانی اذیتیں دی جاتی ہیں۔ اب فوجی حصار میں بلوچ بیٹیوں کی عصمت کو تارتار کیا گیا۔
صدر ساچان بلوچ نے کہا کہ دنیا میں انسان دوست اپنی حق ادا کرے ،بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے روک تھام کے لیے عالمی اداروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
26/12/2021
Urdu translation of the first Azat Booklet “Aashobi Johd kaar”., it is the one of most powerfull weapon for us , specialy for Baloch student .
https://bsoazad.site/urdu-translation-of-the-first-azat-booklet-aashobi-johd-kaar/
26/12/2021
ساری بلوچ اور شیراز بلوچ کو بازیاب کیا جائے وہ طالب علم تھے اگر ان پر کوئی جرم ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے
*اہلخانہ کی اپیل*
زامران سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان ساری بلوچ ولد براہیم بلوچ اور شیراز بلوچ ولد اسماعیل بلوچ کو 23 دسمبر 2021 کو تمپ کے علاقے سرنکن سے لاپتہ کیا گیا ہے ساری بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ فزکس کے 4thائیر کے طالب علم تھے ساری بلوچ بلوچستان یونیورسٹی کی بندش کے بعد چھٹیوں کے لئیے گھر گئے تھے کہ انہیں لاپتہ کیا گیا جبکہ شیراز بلوچ بھی ایک طالب علم ہیں اور ساری بلوچ کے کزن بھی ہیں
انکے اہلخانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہاکریں، وہ طالب علم ہیں اگر ان پر کوئی جرم ہے تو ان کو عدالت میں پیش کیا جائے انہوں نے آل پارٹیز کیچ، سول سوسائٹی وطلبہ تنظیموں سے بھی اپیل کی کہ وہ انکی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔
26/12/2021
راشد حسين کو تین سال پہلے دبی نے جبری اٹھا کر پاکستان کے حوالے کیا،
راشد کی والدہ کے آنسو خشک ہو گئے ہیں رو رو کے، لیکن ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا
راشد اگر مجرم ہے یا آپکے بقول غدار ہیں تو اپنے عدالتوں میں پیش کرکے ثابت کر لیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا
05/11/2021
The pays rich tribute to Martyr Agha Nuroz ahmedzai on his 13th martyrdom anniversary. He was killed under custody of Pakistani armed forces.
05/11/2021
The pay richest tribute to martyrs of Murgaap, Sher Muhammad, Ghulam Muhammad and Lala Muneer on their 12th martyrdom anniversary
05/11/2021
The pays rich tribute to Martyr Sohaib Baloch on his 6th martyrdom anniversary. He was killed under custody of Pakistani armed forces.
05/11/2021
The ! Zaheer Anwar was abducted from his hometown Panjgoor on 24-04-2013 at the hands of Pakistani forces and ISI personnel & killed on 4th June 2013.
08/09/2021
The students of Baluchistan medical peacefully protested against the PMC, but the government of Baluchistan against stop the voice of students.because they demand their rights but return , they are brutally beaten and detained by police. We condemn these kind of activities by the government . But such tactics will never stop voices of students and they will further demanding our rights.
04/07/2021
آواران کی سیما جس کا شہری خود غرض زندگی سے کوئی تعلق نہیں تھا ،آج اپنے بھائی شبیر بلوچ کی بازیابی کیلئے ان شہروں کے سڑکوں میں فریاد کر رہی ہے۔ریاستی اداروں نے اسے تھوڑنے کی بہت کوشش کی ،مگر وہ بلوچستان کی نڈر اورحوصلہ مند بیٹی ہے،جس نے مسلسل جدوجہد کا راستہ کبھی نہیں چھوڑا۔