20/06/2026
Bhura Hayal Kahuta
ہمارا پہلا پیج یوسی دکھالی کے معاملے پر بلاک ہو چکا ہے ۔ پلیز تمام لوگ اس پیج کو لائک اور فالو کریں
20/06/2026
19/06/2026
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا
اللہ پاک ہمارے بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
19/06/2026
یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا
اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
17/06/2026
راولپنڈی کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے آزاد جموں و کشمیر کے لیے اپنی گاڑیوں کے ذریعے سامان کی سپلائی فوری طور پر معطل کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
بائیکاٹ کی بنیادی وجہ
ٹرانسپورٹ برادری کے مطابق یہ سخت فیصلہ گزشتہ روز پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے بعد کیا گیا۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ "عدمِ ایکشن کمیٹی" کے چند شر پسند عناصر (غنڈو) کی جانب سے مختلف مقامات پر تجارتی گاڑیوں کو زبردستی روک کر لوٹ مار کا نشانہ بنایا گیا، جس سے ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیورز میں شدید عدم تحفظ اور خوف و ہراس پھیل گیا
ت ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک گاڑیوں، قیمتی سامان اور ڈرائیوروں کے تحفظ کی مکمل یقین دہانی نہیں کروائی جاتی، آزاد کشمیر کے لیے سپلائی بحال نہیں کی جائے گی
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Localización
Categoría
Página web
Dirección
Kahuta Rawalppindi
Barcelona
