ANP Lovers

ANP Lovers

Share

Belive Peace Democracy Development, Afghan Non-Violence
Iٰm Liberal,Secular&Democratic Bacha Khani 🚩🇦🇫

23/06/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے کیپ جھنڈے اور بیج وہ بھی آپ کے فرماٸش کے مطابق شہریار خان پڑانگ سے آڈر پہ حاصل کرسکتے اور ہمارے دکان سے پہ دیکھ کر اپنے پسند سے خرید سکتے ہیں!
ایڈرس : نوشہرہ روڈ فاروق اعظم چوک چارسدہ سے چند قدم کے فاصلے پر رابطہ نمبر : 03149055422



23/06/2026

حکومت تحریک انصاف کی پر امید اور مدد کی پکار ایمل ولی خان سے ؟✊🚩
#جون

23/06/2026

بلوچستان کی بہادر بیٹی ماہ رنگ بلوچ کی عدالت میں تاریخی الفاظ ۔♥️🚩
عسکری عدالتوں میں وظیفے کام نہیں کرتے ڈالر کام کرتے ہیں ۔👊



23/06/2026

پښتنو دا شي هم رانګ نمبر دي خيال کوي دهوکه نه شي پي ۔۔۔۔ 👊



22/06/2026

"ووٹ کو عزت دو" کا نعرہ لگانے والوں نے جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی۔👊

سینیٹر ایمل ولی خان♥️🚩
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی🚩



22/06/2026

“آپ میرے حلقے (پی کے 22 ) کے فنڈز اپنے غیر منتخب لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں ، اور پھر انصاف کی بات بھی کرتے ہیں ؟👊
نثار باز ایم پی اے کا صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں خطاب ♥️🚩



22/06/2026

جاگ جاٶ اے بدبحت پشتون قوم اپنے پختونخوا کے اختیار جتنے اور اپنے بچوں کی بہتر مستقبل کا ۔ 👊
کامران گگیانی♥️🚩



Want your business to be the top-listed Government Service in Birmingham?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Street 12 Khayat Abad Peshawar
Birmingham
25000