05/06/2026
ووٹ صرف کتاب کا ہوگا انشاء اللہ
پٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچانے کے بعد بھی اگر حکمران جماعت گلگت میں بڑے بڑے دعوے کرکے داد سمیٹ رہی ہے تو پہر قوم کے شعور پر اجتماعی ماتـم کرنا چاہئیے
work for development and progress Pakistan under the Jammiat ulma Islam
05/06/2026
ووٹ صرف کتاب کا ہوگا انشاء اللہ
پٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچانے کے بعد بھی اگر حکمران جماعت گلگت میں بڑے بڑے دعوے کرکے داد سمیٹ رہی ہے تو پہر قوم کے شعور پر اجتماعی ماتـم کرنا چاہئیے
05/06/2026
Support us on YouTube thanks for advance
قائد انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب کا ضلع پشین بلوچستان میں جلسے عام سے خطاب Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.
صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش نے پشین جلسہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ ثم الحمدللہ! پشین کی عظیم سرزمین پر جمعیت علماء اسلام کا تاریخی جلسہ صرف عوامی اجتماع نہیں، بلکہ ایک ریفرنڈم تھا۔ یہ قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ العالی کی مدبرانہ قیادت پر امت کے اعتماد، اور مدارسِ دینیہ کے تحفظ کے عزم کا اعلانِ عام تھا۔
مولانا عطاءالحق درویش نے کہا کہ پشین کے غیور عوام، جانثار کارکنان، علمائے کرام اور جلسہ کے تمام منتظمین کو اس فقید المثال اور تاریخ ساز جلسے کے انعقاد پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان و خاص کر پشین جمیعت علماء اسلام کا قلعہ ہے۔
لاکھوں انسانوں کا یہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر حکمرانوں کے نام واضح پیغام ہے۔اصل طاقت ایوانوں میں نہیں، عوام کے دلوں میں ہے۔ اصل طاقت کرسی نہیں، قائدِ جمعیت حضرت مولانا فصل الرحمان صاحب کی قیادت اور جمعیت علماء اسلام کا نظریہ ہے۔
جمعیت علماء اسلام دوٹوک اعلان کرتی ہے مدارسِ دینیہ اسلام کے ناقابلِ تسخیر قلعے اور پاکستان کی نظریاتی اساس کے محافظ ہیں۔ ان کے نصاب، نظام اور تشخص پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ مدارس کے خلاف ہر سازش کو قوم کے تعاون سے ناکام بنائیں گے۔ پشین کا جلسہ اسی عزم کی تجدید ہے۔
ہم ایوانِ اقتدار کو متنبہ کرتے ہیں کہ مہنگائی، بے روزگاری اور مدارس دشمن پالیسیوں سے تنگ عوام بیدار ہو چکے ہیں۔ یہ عوامی سیلاب اگر اسلام آباد کا رخ کر گیا تو پھر روکا نہ جائے گا۔
ان شاءاللہ وہ دن قریب ہے جب اس ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن و سنت کی اصل حکمرانی ہوگی اور مدارس کو ان کا حقیقی مقام ملے گا۔
05/06/2026
مولانا فضل رحمان کے پاس عوامی قوت موجود ہے مولنا پشین جلسے میں میں بتا دیا کہ جلسے کیسے ہوتے ہے جس طریقے سے اتنا بڑا اجتماع اکھٹا کرنا پہر اسکو پرامن طریقے سے احتتام پزیر کرنا آسان کام نہیں لیکن مولانا کے کارکنوں نے بتادیا کہ ڈسپلین کیسے ہوتی ہے
قائد جمعیت کا خطاب
شکریہ اھل بلوچستان
شکریہ اھل ضلع پشین
شکریہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان
بلوچستان کی تاریخ کی ایک اور تاریخ ساز اور ریکارڈ ساز کانفرنس۔
#تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
#امن ゚viralシ
بلوچستان ضلع پشین
“آج تک ہماری خدمات کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ مجھ پر، میری سیاست پر، میرے مدرسے پر اور میرے علماء پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ اگر مر بھی میں رہا ہوں، تو گالی بھی میرے حصے میں آ رہی ہے، گولی بھی میرے نصیب میں ہے اور قتل بھی میرا ہو رہا ہے۔ پھر ریاست کہاں ہے؟ حکومت کہاں ہے؟ وہ 32 انٹیلی جنس ادارے کہاں ہیں؟ انتظامیہ، فوج اور پولیس کہاں ہیں؟
حافظ حمداللہ صاحب کا ولولہ انگیز خطاب
بلوچستان ضلع پشین
“آج تک ہماری خدمات کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ مجھ پر، میری سیاست پر، میرے مدرسے پر اور میرے علماء پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ اگر مر بھی میں رہا ہوں، تو گالی بھی میرے حصے میں آ رہی ہے، گولی بھی میرے نصیب میں ہے اور قتل بھی میرا ہو رہا ہے۔ پھر ریاست کہاں ہے؟ حکومت کہاں ہے؟ وہ 32 انٹیلی جنس ادارے کہاں ہیں؟ انتظامیہ، فوج اور پولیس کہاں ہیں؟
حافظ حمداللہ صاحب کا ولولہ انگیز خطاب
جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ۔۔۔۔ ゚viralシ #امن
04/06/2026
جمعیت علماء اسلام (ف) تحصیل بڈھ بیر 🟢
عوامی حقوق اور آئین کے تحفظ کی جدوجہد جاری
مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں موجودہ حکومت اور حکمرانوں کے ناجائز اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف ایک اور عظیم الشان عوامی اجتماع
📢 تیسرا بڑا جلسہ عام
جبکہ اپوزیشن کی بڑی جماعتیں اپنی سیاسی مصروفیات میں مگن ہیں،
جمعیت علماء اسلام (ف) عوام کی آواز بن کر میدانِ عمل میں موجود ہے۔
✊ آئیں! آئین، جمہوریت، عوامی حقوق اور قومی خودمختاری کے تحفظ کے لیے جمعیت علماء اسلام (ف) کا ساتھ دیں۔
جمعیت علماء اسلام (ف) تحصیل بڈھ بیر
🟩 "عوام کی طاقت، آئین کی بالادستی" 🟩