ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ میری سب سے بڑی کامیابی شہادت ہے میرے اپنی جان اور اپنی ساکھ دونوں اپنے لوگوں کے حقوق کیلئے قربان کرنے کو تیار ہوں
Fakher E Mainwali
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ❤️❤️
وَمَا اٗرّسَلّنَکَ إِلہَّ رَحّمَتَّ لَّلّعَالَمینَ❤❤️
19/04/2026
ایران کے ترلے منتیں بھی کر رہا ہے اور ساتھ دھمکیاں بھی دے رہا ہے۔۔۔ ذہنی مریض
اسلام آباد پنڈی بند ہو گئے ، نہیں کھل گئے، نہیں بند ہو گئے ، نہیں کھل گئے، اب پکے بند ہیں، نہیں کھلے ہیں، چیک کرو بند ہیں
اب تک کی یہ صورتحال ہے۔ ایک فیصلہ کر لیں
18/04/2026
سیز فائر ہو گئی تھی۔
ایران نے آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیا تھا۔
اس ذہنی مریض ٹرمپ نے ایک گھنٹے کے اندر 7 الگ الگ جھوٹ بولے، ساتھ ہی ایران کا سمندری محاصرہ جاری رکھنے اور ایرانی یورننیم کو امریکہ لانے کا اعلان کر دیا۔
ایران نے آبنائے بند کر دی اور دُنیا پھر جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔
18/04/2026
ٹرمپ ذہنی مریض کو اپنا امیج بحال کرنے کے لیے سفید جھوٹ بولنا اور ایران کو تڑیاں لگانا مہنگا پڑنے والا ہے۔
ایران اس بار اگر مذاکرات کی میز سے اٹھ گیا تو پھر کبھی مذاکرات نہیں ہونے۔ پھر یہ جنگ پھیل کر تیسری جنگ عظیم تک بھی جا سکتی ہے۔
ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو بند کر دیا ہے۔
اب ٹرمپ آئے اور ایران کا افزودہ یورینیم امریکہ لے جا کر دکھائے۔ ایک ناکام کوشش یہ پہلے کر چکے ہیں جس میں امریکہ جہازوں کو خود تباہ کرنے کا جھوٹ بولا گیا تھا۔
17/04/2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔
ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کےاعلان کے بعد برینٹ کروڈ میں تقریباً 13 سے 15 فیصد اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی میں 15 سے 16 فیصد تک کمی آئی ہے۔
17/04/2026
آبنائے ہرمز کھلنے پر امریکی صدر ٹرمپ خوشی سے پاگل ۔۔آبنائے ہرمز کو آبنائے ایران قرار دے دیا۔ ایران کا شکریہ ادا کر دیا
ایرانے ابنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، لبنان میں سیز فائر کے تناظر میں آبنائے ہرمز کو کھولا گیا۔ عباس عراقچی
ابراہیم ذوالفقاری — ایران جنگ میں سامنے آنے والا ایک نام،
جو اب ایک شناخت بن چکا ہے۔
ایران سرنڈر نہیں کرے گا، حل مذاکرات ہی ہیں۔ سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری
15/04/2026
ایران: “عزیز اٹلی، آپ نے اپنے صدر پوپ کا دفاع کیا، اسی وجہ سے آپ نے امریکہ کے ساتھ اپنی اتحادی حیثیت کھو دی۔ ہم اس خالی جگہ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ ہمارا آپ سے جھگڑا صرف ایک بات پر ہے—آئس کریم کس نے ایجاد کی۔”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
London City
London
