13/06/2026
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
کشمیر کی آزادی کی جنگ میں خواب بھی نہیں بھول سکتا
پیپکز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی
کشمیر کی آزادی کے لئیے ایک ہزار ساک تک جنگ کڑنی ہڑی تو لڑینگے شہید زولفقار علی بھٹو
جہاں کشمیریوں کا پسینہ گرے گا وہاں ہمارا خون بہے گا محترمہ بینظیر بھٹو
لواں گۓ لواں گۓ پورا کشمیر لواں گۓ
کشمیر کے نہتے شہریوں پر کسی صورت تشدد کا راستہ اختیار نہ کیا جاۓ مزاکرات ہی ہر معاملے کا جموری حل ہے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری
07/06/2026
گلگت کس کا بھٹو کا
آج ان شاآللہ تاریخ ساز فتح ہو گئی دھونس دھاندلی جو دفن کر کے عوامی طاقت سے عوامی خدمت کا نۓ دور کا آغاز کرینگے چیئرمن بکاوک بھٹو زرداری
07/06/2026
Gilgit-Baltistan is truly one of the most amazing places I have ever seen in my life. The breathtaking mountains, beautiful landscapes, and peaceful environment make it feel like paradise on earth.
What touched my heart the most was the love, hospitality, and sincerity of the people. Their kindness and warm welcome made this journey even more memorable.
I will always cherish the unforgettable moments and beautiful memories of Gilgit-Baltistan. Much love and respect to its wonderful people. ❤️🏔️
Aseefa Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Insight
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Asif Ali Zardari
Aseefa Bhutto Insight
07/06/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بروز جمعہ، 5 جون کو گلگت شہر کے تاریخی شاہی پولو گراؤنڈ میں ایک عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
جلسے کا آغاز شام 4 بجے ہوگا، جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے عوام تک اپنے منشور، عوامی حقوق، ترقی، خوشحالی اور روشن جمہوری مستقبل کا پیغام پہنچائیں گے۔
07/06/2026
En route Nagar
Aseefa Bhutto Zardari