حرم عسکرین علیہما السلام ۔ سامراء (روضہ امام علی نقی و امام حسن عسکری علیہما السلام)
Syed Khadim Abbas Hussaini
وَاللّٰهِ لَنْ نَنْسَىٰ حُسَيْنًا۔۔۔
14/06/2026
محرم الحرام کی آمد
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین
ایامِ عزا کی مناسبت سے حرمِ امام حسین علیہ السلام پر سیاہ بینر آویزاں کر دیئے گئے۔
مقامِ غیبت امام زمانہ ارواحنا لہ الفداء ۔ سامراء
13/06/2026
حرمِ مقدس امام علی نقی و امام حسن عسکری علیہما السلام ۔ سامراء
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا کہ سامراء میں میرا روضہ سنی اور شیعہ کے لئے آمان ہے۔
(بحار الانوار جلد 99 ص 59)
12/06/2026
آج بروز جمعہ بلد دجیل میں حضرت سید محمد بن علی نقی علیہما السلام کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ تمام دوستوں کی جانب سے نائب الزیارت ہیں۔
تمام مومنین کو عیدِ مباہلہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
کربلا کی سرزمین اور نہرِ فرات کا پانی
07/06/2026
خیمہ گاہ
شیخ فیاض قدس سرہ کا جنازہ ۔ کربلائے معلیٰ
02/06/2026
تمام موالیانِ امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام کی خدمت میں عیدِ غدیر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bain Ul Haramain
Karbala'
