PPPP Tehsil LORA

PPPP Tehsil LORA

Share

Political organization

15/02/2020

افسوس ناک خبر

پاکستان پیپلز پارٹی کی نواب شاہ سے ایم پی اے شہناز انصاری صاحبہ کو آج ایک قاتلانہ حملے میں شہید کر دیا گیا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

13/02/2020

تحصیل لورہ گرد نواخ کے تمام غیرت مند و غیور جیالوں سے گزارش ہے کہ اپنا اپنا نمبر کمنٹ کریں 🇱🇾🇱🇾 جیۓ بٹھو

13/02/2020

Well done qadir patail

11/02/2020

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل لورہ و گرد نواخ کے تمام جیالوں کو نوجوانوں کو بزرگوں کو اور تمام قابل احترام پارٹی ورکرز کو اسلام علیکم...
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ جنرل الیکشن کے دوران تحصیل لورہ کے اندر جیالوں نے ایک زبر دست کمپین شروع کی تھی جیالوں کی دن رات کی محنت اور لگن سے اور پارٹی کے ساتھ وفاداری کی بناء پر آج تحصیل لورہ و گرد نواح کے علاقوں سے پارٹی کی آواز پر تقریباً سینکڑوں کی تعداد میں جیالوں نے لبیک کہتے ہوئے سوشل میڈیا اور وائٹس ایپ پر گروپ جوئن کیے تحصیل لورہ کے اندر جیالوں کی اتنی بڑی تعداد دیکھتے ہوئے ہم ضروری سمجھتے ہیں کے تحصیل لورہ کے اندر باقی پارٹیوں کی طرح جیالوں کو بھی اپنی پارٹی کا پلیٹ فارم ملنا چاہیے اسی سلسلے میں سینیر لیڈر شپ سے بہت جلد ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے بعد انشاءاللہ تحصیل لورہ کے اندر پارٹی کے مین کیبنٹ کا اعلان اور پارٹی سیکٹیریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا.

واسلام علیکم و رحمت اللہ تعالیٰ وبراکات

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Abbottabad