12/06/2026
26 سال سے آٹزم اور خصوصی بچوں کی بحالی کے شعبے میں کام کرتے ہوئے مجھے والدین، مختلف اداروں اور سرکاری سطح پر بے شمار اعزازات اور سرٹیفکیٹس ملے۔ لیکن شمع بصیر کے والد، جو خود ایک معزز جج ہیں، کی جانب سے دیا گیا یہ سرٹیفکیٹ میرے لیے سب سے قیمتی سرمایہ ہے۔
یہ صرف ایک تعریفی سند نہیں بلکہ آٹزم کے شعبے میں میری جدوجہد، تحقیق اور خدمت کا اعتراف ہے۔ یہ اللہ پاک کا خصوصی کرم ہے ۔
Muhammad Irfan
Founder & Principal
Kingston School for Inclusive Education
"Every autistic child has potential; our mission is to discover it, nurture it, and help it shine." ✨

05/06/2026
27/05/2026