Ibrar Qayyum Official

Ibrar Qayyum Official

Share

President State Youth Parliament Abbottabad

08/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
🥲

28/04/2026


Viral vedio

12/04/2026

یومِ شہدائے ہزارہ۔ 1April 12 🖤

آج کا دن ہمیں وہ دردناک لمحہ یاد دلاتا ہے جب ایبٹ آباد کی سرزمین پر بے گناہ نوجوانوں کا خون بہایا گیا…
وہ نوجوان جو اپنے حق، اپنی پہچان اور اپنے مستقبل کے لیے نکلے تھے۔

یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا…
یہ لہو انقلاب کی بنیاد ہے… ✊

ہم سلام پیش کرتے ہیں ان تمام شہداء کو
جنہوں نے اپنے خون سے حق کی داستان رقم کی
اور "صوبہ ہزارہ" کی آواز کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔

شہداء کا خون — ہماری پہچان
صوبہ ہزارہ — ہمارا ارمان 🇵🇰
































10/04/2026

پہلی بار خواجہ آصف اچھا لگ رہا ہے
پاکستان کا یہی موقف ہونا چاہیئے کہ اگلے کی تکلیف محسوس ہو۔

09/04/2026

07/04/2026

کرلی کا خوبصورت مقام کرلی کرکٹ Muhammad Naseer Sardar Ahsen Farooq Karlal Malik Abid Aziz

06/04/2026
01/04/2026

💫تا حیات ایک بات یاد رکھنا۔۔۔
تعلقات اور عبادات میں نیت صاف رکھنا🌙

17/03/2026

تھانے کے اندر سے فاروق الحسن فاروقی صاحب کی شاندار اواز میں ثنا خوانی کی ویڈیو وائرل اللہ پاک مشکلات اسان کرے قید یوسف کے صدقے سے ان کو رہائی نصیب کرے امین

12/03/2026

Today is my birthday
آج میرا جنم دن ہے مطلب ایک اور اینٹ گر گئی دیوار حیات سے اس دن کے موقع پر اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیشہ صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق دے پچھلے تمام گناہ معاف فرما کر آنے والی زندگی اپنے اور اپنے حبیب کے بتائے ہوئے طریقہ کار پر چلنے کی توفیق دے
* آمین*

Want your business to be the top-listed Government Service in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Abbottabad
Abbottabad
22020