ٹریننگ میچنی میں صوبیدار سرفراز خان کے طرف سے پروگرام
Asim Khattak
Govt jobs pakistan pak f.c🇵🇰✌
🌹🌹i am volleyball player🏐🏐
❤pleas follow & saport🌹
خائستہ لوئ آختر دی مبارک شہ ♥️
27/05/2026
Eid Mubarak ♥️
26/05/2026
یہ صرف ایک بزرگ شخص کے ساتھ دھوکے کا واقعہ نہیں ہے، بلکہ یہ پورے معاشرے کے ضمیر پر ایک سوال ہے۔
ایک بزرگ سفید ریش شخص نے اپنی محنت سے پالا ہوا جانور فروخت کیا، مگر اسے جعلی نوٹ دۓگۓ ۔اور اس کی سادہ لوحی کا فائدہ اٹھایا گیا۔
اس واقعے میں صرف مالی نقصان ہی نہیں، بلکہ ایک انسان کے دل کا ٹوٹنا بھی شامل ہے۔ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم ایک ایسا معاشرہ تشکیل دے رہے ہیں جہاں بڑوں کی عزت محفوظ ہے؟
متعلقہ اداروں سے درخواست ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کریں اور مجرموں کو سزا دیں
Ghurzai online ۔
25/05/2026
My best friend Amanullah
23/05/2026
SSP training machni syed Abdul Rahman sahib PSP
21/05/2026
عید الاضحیٰ: مویشی منڈیوں کے لیے جامع سکیورٹی پلان جاری
ضلع بھر کی 16 منڈیوں میں 343 پولیس افسران و جوانان تعینات
*نوشہرہ:* ضلعی پولیس سربراہ نوشہرہ *احمد شاہ* کی ہدایات پر عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے ضلع بھر میں جامع سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔
ضلع نوشہرہ میں قائم 16 مقامات پر مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں، جن میں شامل ہیں:
*بکرا منڈی بابو خوڑ، زیارت کاکا صاحب، نوشہرہ کلاں کشتی پل، حاجی نذیر گل منڈی خویشگی بالا، شیرین کوٹھے تا رسالپور مردان روڈ، پبی بازار تارو ستاپ، امان کوٹ سٹاپ چارباغ، اکبرپورہ مہاجر بازار، گاؤں صالح خانہ، شیدو جی ٹی روڈ نزد خوشحال خان لائبریری، مصری بانڈہ کابل ریور، خان کوہی نظام پور اور نظام پور خوڑ۔*
ایس ڈی پی اوز کی براہِ راست نگرانی میں متعلقہ ایس ایچ اوز مویشی منڈیوں کی نگرانی کریں گے۔ مجموعی طور پر *343 پولیس افسران و جوانان* بشمول لیڈی پولیس اور سفید کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
*ضلعی پولیس کا عوام کے نام انتباہ:*
قربانی کے جانور خریدنے اور فروخت کرنے والے افراد جعلسازوں، ٹھگوں اور جیب کتروں سے ہوشیار رہیں۔ کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔ اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل مقررہ پارکنگ میں باحفاظت کھڑی کریں۔ آپ کی تھوڑی سی احتیاط آپ کی قیمتی اشیاء محفوظ رکھنے میں پولیس کی مدد کرتی ہے۔
ضلعی پولیس نوشہرہ شہریوں کے تعاون سے پرامن اور محفوظ عید کے انعقاد کے لیے پرعزم ہے۔
ایس ایس پی ٹریننگ مچھنی، سید عبدالرحمان صاحب (پی ایس پی) کے ساتھ مچھنی ٹریننگ سنٹر میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Akora Khattak
