Deputy Commissioner Chiniot

Deputy Commissioner Chiniot

Share

AYESHA RIZWAN (PAS) Deputy Commissioner Chiniot.

13/06/2026

Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad

Photos from Deputy Commissioner Chiniot's post 13/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا شہر میں جاری بیوٹیفکیشن سکیموں پر عملدرآمد کے حوالے سے فرنیچر مارکیٹ ، لائبریری پارک ، جھنگ روڈ ، جنرل بس اسٹینڈ و دیگر سائٹس کا دورہ ، ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل ، سی او ایم سی محمد عارف ، ایم او آئی نعمان زاہد و دیگر بھی ہمراہ تھے ، ڈپٹی کمشنر نے تمام سائٹس کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف امور کی بہتری کے حوالے سے چند تبدیلیاں کرنے اور کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ، ڈپٹی کمشنرر نے جنرل بس اسٹینڈ میں مسافر خانوں میں مزید بہتری بارے اور تمام مشینری کو فنگشنل رکھنے ، واش رومز کی صفائی ستھرائی سمیت باہر والی سائیڈ کی مزید خوبصورتی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں ، ڈپٹی کمشنر نے سی او ایم سی کو لائبریری پارک کے باہر فوڈ سٹالز کو نزدیک ترین متبادل جگہ فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ، انکا کہنا تھا کہ تمام امور کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad

13/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کی زیر صدارت حکومت پنجاب کے KPIs پر عملدرآمد بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں ، ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ تمام محکمے سو فیصد( کی پرفارمنس انڈیکیٹرز )سو فیصد عملدرآمد کو یقینی بنائیں ، فیلڈ میں نکلیں کام کریں اور جیو ٹیگ کے ساتھ تصاویر اور رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر شیئر کریں ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ، اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر / ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل واثق عباس ہرل ، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے افسران موجود تھے ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad

12/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کا محرم الحرام کے حوالے سے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ ، افسران نے بائی پاس ،برف خانہ روڈ ، شادی ملنگ ، میدان ترکھانہ میں انتظامات کا جائزہ لیا ، ڈی ایس پی سٹی ، ایس ایچ او سٹی اور انچارج سیکیورٹی نے روٹس پر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ، ڈپٹی کمشنر نے ایکسین ہائی وے اور سی او ایم سی کو فوری طور پر روٹس کے پیچ ورک کروانے ، روٹس پر لائٹس و دیگر انتظامات بارے ہدایات جاری کیں ، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے جملہ محکموں کے افسران کو جلوسوں کے روٹس کے منتظمین سے کوآرڈیشن رکھنے اور ہر لحاظ سے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں ، انہوں نے واضح کیا کہ کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Govt of Punjab

12/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل و دیگر ایم سی افسران و کنٹریکٹر کے ہمراہ فرنیچر مارکیٹ اور جھنگ روڈ پر جاری بیوٹیفکیشن کے کاموں کا جائزہ لیا ، ڈپٹی کمشنر نے جاری کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا اور باقی ماندہ کاموں کو سپیڈ اپ کرنے اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad

12/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے آفس میں لوگوں کے مسائل سن رہی ہیں ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad Govt of Punjab

12/06/2026

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ، طبی و انتظامی امور کا جائزہ لیا ، مریضوں کی عیادت کی اور ادویات کی فراہمی و دیگر سہولیات بارے دریافت کیا ، ڈپٹی کمشنر نے او پی ڈی ، فلٹر کلینک میں مزید عملہ تعینات کرنے اور تمام وارڈز میں اے سی 24 گھنٹے چلانے کی ہدایات جاری کیں ، سی او ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب منیر ، ایم ایس ڈاکٹر شوکت و دیگر انتظامی
امور کے افسر و ڈاکٹرز بھی موجود تھے ۔
Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Faisalabad

Photos from Deputy Commissioner Chiniot's post 12/06/2026

Today’s Price List for Fruits, Vegetables & Poultry. In case of any complaint, please download the App, "Qeemat Punjab", and launch your complaint or call us at:
0476331246



See less See less See less See less See less See less See less

11/06/2026

کمشنر فیصل آباد مسرت جبین ، آر پی او سہیل اختر سکھیرا دورہ چنیوٹ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان ، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف ، ممبران امن کمیٹی ، منتظمین کے ہمراہ محرم الحرام کے مختلف جلوس کے روٹس میدان ترکھانہ اور امام بارگاہ مہاجرین میں انتظامات بارے بریفنگ لے رہے ہیں ۔
Maryam Nawaz SharifChief Minister's Special Monitoring UnitChief Secretary PunjabGovt of PunjabCommissioner Faisalabad

11/06/2026

محرم الحرام کا پیغام۔۔امن،رواداری اور احترام

کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں اور ریجنل پولیس آفیسر سہیل اختر سکیھرا کا ضلع چنیوٹ کا دورہ۔

ڈی سی آفس میں ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات۔

عشرہ محرم الحرام کے انتظامات دریافت اور علما کرام کی طرف سے جامع انتظامات پر اظہار اطمینان۔

ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف موجود۔

امن وامان کے قیام میں امن کمیٹی کے ارکان کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔

عشرہ محرم میں بھی علما کرام اتحاد و اتفاق کا پیغام عام کریں۔

امن کے قیام کی دعا بھی کی گئی۔
Maryam Nawaz SharifChief Minister's Special Monitoring UnitChief Secretary PunjabGovt of PunjabCommissioner Faisalabad

Want your business to be the top-listed Government Service in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Deputy Commissioner Office
Chiniot
35400