31/05/2026
Cadet Zafar Abbas
Always be grateful to ALLAH.
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔
31/05/2026
27/05/2026
الحمدللہ ❤️ 45 ہزار فالوورز۔
آپ سب کی محبت، اعتماد اور سپورٹ سے
“Cadet Zafar Abbas”
فیس بک پیج کے 45,000 فالورز پورے ہو گئے ہیں۔
یہ صرف ایک نمبر نہیں بلکہ 45 ہزار ایسے لوگوں کا اعتماد ہے جو شعور، عوامی خدمت، قانون کی پاسداری اور مثبت سوچ کے سفر میں ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام بھائیوں، دوستوں، بزرگوں اور نوجوانوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ محبت، عزت اور حوصلہ افزائی دی۔
میری کوشش ہمیشہ یہی رہے گی کہ:
*عوامی شعور اجاگر ہو
*نوجوان مثبت راستہ اپنائیں
*قانون اور انسانیت کی خدمت جاری رہے
* اور معاشرے میں امن، اتحاد اور بھائی چارہ فروغ پائے
آپ سب کی دعائیں اور اعتماد ہی میری اصل طاقت ہیں۔
Thank You my dear friends For 45K Followers.
Cadet Zafar Abbas
27/05/2026
کیڈٹ ظفر عباس نے بطور ایس ایچ او *تھانہ یارک* کا چارج سنبھال لیا ہے۔
کیڈٹ ظفر عباس کا کہنا ہے کہ تھانہ یارک کے دروازے ہر شہری کے لیے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، کیونکہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد، عزت اور انصاف کا رشتہ ہی ایک پُرامن معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تھانہ یارک میں آنے والے ہر شہری کے مسئلے کو مکمل میرٹ، دیانتداری اور قانون کے مطابق حل کیا جائے گا۔ مظلوم کی داد رسی اور انصاف کی فراہمی میری اولین ترجیح ہوگی، جبکہ جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، سماج دشمن افراد اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کا قیام صرف پولیس کی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ عوام کے تعاون کے بغیر جرائم کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں۔ لہٰذا تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے اردگرد ہونے والی کسی بھی مشکوک سرگرمی، جرم یا جرائم پیشہ افراد کے بارے میں بروقت اطلاع دیں۔ اطلاع دینے والے شہری کا نام مکمل صیغۂ راز میں رکھا جائے گا، جبکہ تصدیق کے بعد قانون کے مطابق فوری اور سخت کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔
کیڈٹ ظفر عباس نے کہا کہ میرا مقصد عوام کے اعتماد کو بحال کرنا، نوجوان نسل کو محفوظ ماحول دینا اور علاقے میں قانون کی بالادستی کو مضبوط بنانا ہے۔ ان شاء اللہ عوام کے تعاون سے تھانہ یارک کو ایک مثالی پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا جہاں انصاف، احترام اور خدمت اولین ترجیح ہوگی۔
کیڈٹ ظفر عباس ایس ایچ او تھانہ یارک، ڈیرہ اسماعیل خان
03463338882
۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔۔۔۔🌹🌹
دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک"*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
اللہ پاک آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
*آمیـن یا رب العالمین۔*
*عوام دوست پولیس آفیسر ، ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کیڈٹ ظفر عباس کی کامیاب کاروائی ڈکیت گروہ گرفتارچھینے گئے متعدد موٹر سائیکل، چوری شدہ ٹرانسفارمر کی کوئلز اور چوری شدہ گیٹ برآمد*
♦️ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ضیاءالدین احمد کی ہدایت پر زیر نگرانی ایس پی سٹی ڈویژن محمد نعمان خان زیر قیادت ڈی ایس پی پروا عمران اللہ خٹک ہمراہ ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کیڈٹ ظفر عباس کی ڈکیت گروہ کے خلاف کامیاب کاروائی 3 ڈکیت گرفتار جن میں ملزم اشتہاری محمد شفیق ولد محمد حنیف قوم قریشی سکنہ جھوک قریشی ، محمد توصیف ولد محمد حنیف قوم قریشی سکنہ جھوک قریشی ،محمد عالم ولد وہاب قوم محسود سکنہ حال خان ویلی کو حسب ضابطہ گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 8 عدد موٹر سائیکل اور 3 عدد ٹرانسفارمر کوئل برآمد کیے گئے درج زیل ملزمان جو کہ متعدد مقدمات میں ملوث تھے جنکی تفصیل درج زیل ہے
۱۔مقدمہ نمبر 08 سال 2025 جرم 457,380 تھانہ گومل یونیورسٹی
۲۔مقدمہ نمبر 44 سال 2025 جرم 457,380 تھانہ گومل یونیورسٹی
۳۔ مقدمہ نمبر 45 سال 2025 جرم 457,380 تھانہ گومل یونیورسٹی
۴۔مقدمہ نمبر 52 سال 2025 جرم 429 تھانہ گومل یونیورسٹی
۵۔ مقدمہ نمبر 54 سال 2025 جرم 457,380 تھانہ گومل یونیورسٹی
۶۔ مقدمہ نمبر 62 سال 2025 جرم 457 ,380 تھانہ گومل یونیورسٹی
۷۔مقدمہ نمبر 64 سال 2025 جرم 324,353,186,34,427,15AA تھانہ گومل یونیورسٹی
۸ مقدمہ نمبر 65 سال 2025 جرم 392تھانہ گومل یونیورسٹی
۹ مقدمہ نمبر 184 سال 2026 جرم 381A تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۰۔مقدمہ نمبر 196 سال 2026 جرم 381A تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۱۔مقدمہ نمبر 198 سال 2026 جرم 392تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۲-مقدمہ نمبر 201 سال 2026 جرم 381A تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۳۔مقدمہ نمبر 202 سال 2026 جرم 381A تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۴۔ مقدمہ نمبر 203 سال 2026 جرم 381 A تھانہ گومل یونیورسٹی
۱۵۔ مقدمہ 204 سال 2026 جرم 381 A تھانہ گومل یونیورسٹی
8 عدد موٹر سائیکل جن میں ہنڈا 125 سی ڈی 70 اور چائینہ ماڈل شامل ہیں
موٹر سائیکل ہونڈا 125 ماڈل 2026 انجن نمبر Z97229 چیسس نمبر ED.654588
موٹر سائیکل 70 سی / CD انجن نمبر P.842048 چیسس نمبر JF.743316
موٹر سائیکل پاک چین ماڈل 2016 انجن نمبر SSA 1058873 چیسس نمبر SSA1032330
موٹر سائیکل 70 سی / CD انجن نمبر 6602820 چیسس نمبر AK 329989
موٹر سائیکل پاک چین ماڈل 2018 انجن نمبر SSA 1336172 چیسس نمبر SSA1366203
موٹر سائیکل یونیک ہونڈا ماڈل 2017 انجن نمبر 9359844 چیسس نمبر JH 108415
موٹر سائیکل 70 سی / CD ماڈل 2020 انجن نمبر C.673679 چیسس نمبر CD 46999
موٹر سائیکل چین ماڈل 2018 انجن نمبر SAE.313461 چیسس نمبر SAC.321051
ڈی ایس پی پروا عمران اللہ خٹک کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں بلا تفریق جاری رہے گی
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
