Lodhi Writes ∆

Lodhi Writes ∆

Share

سب توڑ تاڑ کے تجھ سے کڑی جوڑ لوں گا میں
اک بار تو میرے پاس کسی سلسلے میں آ

12/05/2026

اگر اتنا ہی احترام ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی نشہ ڈیلر کو عدالت پیش کرتے وقت ہتھکڑی بھی نہیں لگا سکتے تو پھر اسکو گرفتار کیوں کیا ہوا، اچھا اچھا قوم کو یہ دکھانے کیلئے کہ نشے کا کاروبار کرنا اتنا خطرناک نہیں جتنا جمہوریت کے حق میں آواز اٹھانا بڑا جرم ہے، معاف کر دینا بس سمجھنے میں ذرا دیر لگی....

21/04/2026

#💙💙💙

27/02/2026

پاکستان و افغانستان۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل آجائیں تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"صحابہؓ نے عرض کیا:یا رسول اللہ ﷺ! قاتل تو ٹھیک ہے، مقتول کیوں...؟آپ ﷺ نے فرمایا:"وہ بھی اپنے بھائی کو قتل کرنے کی نیت رکھتا تھا۔(بخاری و مسلم)

اللہ تعالٰی رحم اور خیر کا معاملہ عطا فرمائے آمین. #💙💙💙

27/02/2026

Imran Khan #💙💙💙

23/02/2026

#💙💙💙

28/09/2025

02/09/2025

#💙💙💙

13/08/2025

قید میں آزاد شخص کو آزادی مبارک 💗
باقی قوم اپنی جدوجہد جاری رکھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Faisalabad