27/12/2025
اسلامک لائرز موومنٹ تحصیل بار ایسوسی ایشن کامونکی کااجلاس صدر اسلامک لائرز موومنٹ ضلع گوجرانوالہ منور حسین ھاشمی نے باہمی مشاورت سے درج ذیل ذمہ داران کا تقرر کیا گیا
صدر ـ شفیق الرحمن مہار
نائب صدر ـ حافظ احسان
سیکرٹری ـ رانا محمد ندیم
جوائنٹ سیکرٹری ـ محمد بلال عثمانی
فنانس سیکرٹری ـ احتشام اصغر
ایڈووکیٹس
اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو استقامت عطاء فرمائے
