الحمدللہ ڈویژن گوجرانوالہ کے سب سے بڑے "امت شیلٹر ہوم سیالکوٹ" میں اللہ پاک کے لاوارث بندوں کی خدمت کس طرح کی جا رہی ہے ، دیکھیئے اس ویڈیو میں
اور آئیں ہم بھی خدمت کے اس سفر کے راہی بنیں !
الداعی الی الخیر : امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ چیپٹر
03007437543 Gujranwala City Gujranwala Gujranwala Tez G For Gujranwala Gujranwala Live City Police Officer Gujranwala
The Missing Gujranwala
Social Services for Missing, Unknown, Unattended Persons, Patients & Dead Bodies
03/06/2026
الحمدللہ مذکورہ اماں جان کے ورثاء سے رابطہ ہو گیا اور وہ اپنے گھر پہنچ گئی ہیں
ایک عورت بعمر قریب ساٹھ سالہ جو اپنا نام مقبولہ بی بی بتاتی ہے جسکا ذہنی توازن درست نہ ہے۔ علاقہ تھانہ علی پور چٹھہ سے لاوارث ملی ہے۔ تلاش وارثان مطلوب ہے۔
برائے مہربانی مذکورہ اماں جان کے ورثاء کی تلاش میں مدد فرمائیں ۔ شکریہ
برائے رابطہ نوید احمد محرر تھانہ علی پور چٹھہ
03006463379
آپکا بھائی احمد ڈار صدر امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ
03007437543 fans City Police Officer Gujranwala Gujranwala City Gujranwala Tez Gujranwala G For Gujranwala
02/06/2026
ایک عورت بعمر قریب ساٹھ سالہ جو اپنا نام مقبولہ بی بی بتاتی ہے جسکا ذہنی توازن درست نہ ہے۔ علاقہ تھانہ علی پور چٹھہ سے لاوارث ملی ہے۔ تلاش وارثان مطلوب ہے۔
برائے مہربانی مذکورہ اماں جان کے ورثاء کی تلاش میں مدد فرمائیں ۔ شکریہ
برائے رابطہ نوید احمد محرر تھانہ علی پور چٹھہ
03006463379
آپکا بھائی احمد ڈار صدر امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ
03007437543 fans City Police Officer Gujranwala Gujranwala City Gujranwala Tez Gujranwala G For Gujranwala
عید کے دوسرے دن اللہ پاک کے لاوارث بندوں کیلئے بنائے گئے ڈویژن گوجرانوالہ کے سب سے بڑے شیلٹر "امت شیلٹر ہوم سیالکوٹ" میں وزٹ کا احوال !
برائے مہربانی مکمل ویڈیو دیکھ کر اپنی آراء و تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے گا تاکہ ہم اللّٰہ کے ان لاوارث بندوں کی خدمت زیادہ بہتر طریقے سے سرانجام دے سکیں ۔ شکریہ
یہ وہ لوگ ہیں کہ جو یہ عید اپنے پیاروں سے دور منانے پر مجبور ہیں ۔ آئیے ! ہم سب مل کر ان کے یہ دکھ درد بانٹنے کی کوشش کریں اور ان لوگوں کی خدمت پر مامور امت فاؤنڈیشن کے بھائیوں کے دست و بازو بھی بنیں تاکہ ان
بے آسرا و بے سہارا لوگوں کی خدمت کا حق ادا کیا جا سکے۔
Gujranwala City Gujranwala Tez Gujranwala Gujranwala Live G For Gujranwala
الحمدللہ' اللہ پاک کی خاص مدد و نصرت کے ساتھ اللّٰہ کے لاوارث بندوں کی خدمت کیلئے گجرانوالہ کے پہلے شیلٹر ہوم کی خدمات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
Specially credit goes to Dr. Khuram Rashid
شکریہ جناب چیئرمین امت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر خرم رشید صاحب کہ آپکی سرپرستی اور حوصلہ افزائی سے ہم نے یہ ہدف مکمل کیا ۔ ان شاءاللہ' اللّٰہ کے لاوارث بندوں کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا ۔
اگر میں یہاں اپنے ساتھیوں کے تعاون کا ذکر نہ کروں تو یہ نا انصافی ہوگی یہاں اگرچہ سب کا نام لے لے کر لکھا نہ جا سکے مگر یہ واضح ہے کہ یہ ایک مکمل ٹیم ورک ہے نہ کہ صرف ذاتی کاوش ۔ میرے تمام ساتھی میرے بازو ہیں ۔
اللہ میرے تمام ساتھیوں کی حفاظت فرمائے اور ان کے گھر بار میں برکت عطا فرمائے۔ تمام ساتھیوں کیلئے ڈھیروں دعائیں ۔ شکریہ معزز ممبران امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ
امت شیلٹر ہوم گوجرانوالہ ، ایڈریس دستگیر روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن نرسری چوک (الجنت سٹریٹ ، نزد الخورشید مسجد)
امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ 03007437543
City Police Officer Gujranwala Gujranwala Gujranwala Tez G For Gujranwala Gujranwala Live Gujranwala City
26/05/2026
آ جائیں جی سرزمین پوٹھوہار کے دوست اور اس گمشدہ لاوارث بھائی کا گھر ڈھونڈنے میں مدد فرمائیں ! تقریباً ایک ماہ سے سول ہسپتال گوجرانوالہ میں زیرِ علاج مذکورہ مریض کا نام ذوالقرنین ولد سید تعظیم ہے، ماں کا نام خیرن جبکہ اپنا پتہ "اراضی سوہال روات" بتا رہا ہے ۔
روات کے گردونواح میں موجود تمام پوٹھوہاری دوستوں سے گزارش ہے کہ مذکورہ مریض کے ورثاء تلاش کرنے میں مدد فرمائیں کہ یہ بیچارہ بھی بڑی عید کی بڑی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ منا سکے ۔ شکریہ
آپکا بھائی احمد ڈار صدر امت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ چیپٹر
03007437543 fans City Police Officer Gujranwala G For Gujranwala Gujranwala Gujranwala City Gujranwala Live
خدمت کی ایک اور ادنیٰ کوشش ! پولیس تحفظ مرکز گوجرانوالہ کے توسط سے ایک گونگے بہرے بچے کی امت شیلٹر ہوم سیالکوٹ میں منتقلی ۔ ان شاءاللہ امت کے لاوارث بندوں کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے ۔
امت ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ گوجرانوالہ شہر
03007437543 fans Gujranwala City Gujranwala Tez Gujranwala Live Gujranwala G For Gujranwala
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dead House, DHQ/Teaching Hospital
Gujranwala
